E-Khidmat Markaz Dera Ghazi Khan

E-Khidmat Markaz Dera Ghazi Khan

Share

The concept is to use information technology in the form of E-governance system and provide the diff BENEFITS OF E-KHIDMAT MARKAZ:


1.

Minimizing distance to access.
2. Extending access to un-served groups.
3. Introducing transparency, efficiency and accountability.
4. Simplifying transaction procedures.
5. Minimizing costs to citizens.
6. Minimizing cost to government (internal efficiency).
7. Increasing government revenue.
8. Increased public satisfaction index.
9. Improving the transaction time for citizens and government.
10. Offering innovative services.
11. Modernization / adoption of best practices.

Photos from E-Khidmat Markaz Dera Ghazi Khan's post 09/02/2023
Photos from E-Khidmat Markaz Dera Ghazi Khan's post 09/02/2023

*کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے ای خدمت مرکز ڈیرہ غازیخان کا دورہ کیا. خود کار مشین سے ٹوکن لے کر دفتری امور کی انجام دہی کے طریقہ کار کا خود جائزہ لیا.*

تفصیلات کے مطابق کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے ای خدمت مرکز میں احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن، ڈ رائیونگ لائسنس، رجسٹری، ڈومیسائل، پولیس کریکٹر سر ٹیفکیٹ سمیت دیگر شعبے دیکھے. کنٹرول روم کا بھی معائنہ کیا. ادارہ کے لان میں شجرکاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا.انہوں نے صفائی اور دفتری امور کی بہتر انجام دہی پر انچارج مدثر سہرانی اور ان کی ٹیم کو سراہا۔ اس موقع پر انچارج مدثر سہرانی نے بریفنگ میں بتایاکہ خدمت مرکز میں روزانہ کی بنیاد پر اوسطا 15سو شہریوں کو وفاقی اور صوبائی محکموں کی سروسز ایک ہی چھت کے نیچے فراہم کی جا رہی ہیں اور ابتک 178600شہریوں کو متعلقہ سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں. اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ریونیو محمد عامر جلبانی اوردیگر موجود تھے.

28/11/2022

ضروری کاغذات برائے حصول ڈومیسائل
1 سائل کا شناختی کارڈ /فار ب -
2 والد کا شناختی کارڈ(وفات کی صورت میں والدہ کا شناختی کارڈ+والد کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ) 3 تعلیمی سند - 4. 2عدد تصاویر.
5 اسٹام پیپر بیان حلفی (100روپے) جس پراوتھ کمشنر کی سٹیمپ لازمی ہو- 6.چلان نیشنل بینک میں جمع کرایںA-32 مبلغ 200روپے -
7 فارم P اور AC ویریفکیشن فارم اور 4 روپے کی کورٹ فیس ٹکٹ لگوایں . جس پر ٹکٹ فروش کی سٹیمپ لازمی ہو-جوکہ کچہری سے میلںگی. نوٹ
تمام دستاویزات گزیٹڈ آفیسر سے تصدیق شدہ ہونے چاہیے۔
-(فارم پر اس آفیسر کا نام شناختی کارڈ اور موبائل نمبر درج ہو P)
- شہری کا شناختی کارڈ مستقل پتہ تحصیل ڈیرہ غازیخان کا ہو
- فائل جمع کرواتے وقت تمام اصل کا غذات ساتھ لائیں.

ڈومیسائل فائل تیارکرنےکیلے ایکسل فائل کا لنک۔

https://tinyurl.com/2ksa55r9

Photos from E-Khidmat Markaz Dera Ghazi Khan's post 22/11/2022

انچارچ ای خدمت مرکز ڈی جی خان مدثر سہرانی صاحب کا AC صدر کے ہمراہ ڈی جی خان کے مختلف سکولوں کا وزٹ۔
دونوں آفیسران مختلف سکول کے بچوں اور اساتذہ کرام کو ڈی جی خان کی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ڈومیسائل میں آسانیوں کے حوالے سے آگاہی دینے کی ہرممکن کوشش کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں جو کہ خوش آئند عمل ہے اور ڈی جی خان کی باشعور عوام کمشنر ڈی جی خان اور انچارج ای خدمت مرکز مدثر سہرانی صاحب کی اس مثبت عوام دوست کاوش کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور ان دونوں قابلِ عزت اور قابلِ فخر شخصیات کی مشکور و ممنون بھی ہے۔

22/11/2022
08/11/2022

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے عوام کیلئے بڑا ریلیف
پٹواری ،تحصیل دار اور کانگو کی تمام تصدیق ختم کر دی گئی ہے
ضروری کاغذات برائے حصول ڈومیسائل
1۔سائل کا شناختی کارڈ /فارم ب
2۔والد کا شناختی کارڈ(وفات کی صورت میں والدہ کا شناختی کارڈ+والد کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ)
3۔تعلیمی سند
4۔2عدد تصاویر
5۔اسٹام پیپر (100روپے)
6۔مبلغ 200روپے کا 32-Aچلان
7۔فارمP-اور ACویریفکیشن فارم
نوٹ:
تمام دستاویزات گزیٹڈ آفیسر سے تصدیق شدہ ہونے چاہیے۔
(فارم ،Pپر اس آفیسر کا نام شناختی کارڈ اور موبائل نمبر درج ہو)
شہری کا شناختی کارڈ مستقل پتہ تحصیل ڈیرہ غازیخان کا ہو
فائل جمع کرواتے وقت تمام اصل کا غذات ساتھ لائیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Dera Ghazi Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:30
14:30 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00