19/11/2023
Meray pass Qatar ky Work or Azad vasay hain. Detail ky liy 0331-5152215. Abdul Wasay Khan.
All kind of study, Immegration, work permit and Visit Visas provider and advising services.
19/11/2023
Meray pass Qatar ky Work or Azad vasay hain. Detail ky liy 0331-5152215. Abdul Wasay Khan.
Contact for Canada Visit Visa file preparation Mob: 0331-5152215
05/04/2023
مشتری ہوشیار باش
آج کل دیکھنے میں آ رہا ہے کہ شوشل میڈیا (یوٹیوب، انسٹا گرام اور ٹک ٹاک) پر بہت سے پاکستانی مرد و خواتین جعلی ٹریول ایجنٹس بن کر آپ کو مختلف یورپی ممالک کے ورک پرمٹ اور سیاحتی ویزے مختلف پرکشش تنخوہوں اور دوسری مراعات جیسے کمپنی کی طرف سے فری رہائش کے ساتھ دینے کے لئے اشتہارات چلا رہے ہیں
ایسے تمام فراڈیوں سے خود بھی بچیں اور اپنی دوستوں اور رشتےراروں کو بھی بچائیں۔ اگر آپ ان احتیاطی تدابیر پر عمل کریں گے تو آپ اپنے پیسے اور وقت کو بچانے میں کامیاب ہوں گے۔
ـ کسی بھی یورپی ملک کے ویزے کی معلومات لینے سے پہلے آپ خود اپنے طور پر انٹر نیٹ سے تمام ضروری معلومات جیسے ویزہ فیس، ویزہ لگنے کا کل وقت، ویزہ کے لئے درکار ضروری کاغذات اور کاغذات (فائل) جمع کروانے کے لئے قریب ترین سنٹر (لاہور،اسلام آباد، کراچی) وغیرہ کی معلومات۔
۔ فائل جمع کروانے کے اوقات اور پاسپورٹ واپس لینے کے اوقات وغیرہ۔
۔ فون کال پر پوری معلومات لے لیں مگر صرف ایک ایجنٹ سے ہرگز نہیں بلکہ دو یا تین سے لازمی لیں۔
۔ پھر ان تمام معلومات کی روشنی میں آپ کو اصل اور جعلی ایجنٹ کا فرق معلوم ہو جائے گا۔
۔ کسی بھی ایجنٹ سے لین دین کرنے سے پہلے اس کی کمپنی کا لائیسنس لازمی طور پر چیک کریں اگر وہ ایجنٹ آپ کو نا دے تو لین دین ہرگز نا کریں۔
۔ ایسے تمام ایجنٹ جو آپ کو باہر نوکری دلانے کا کہ کر آپ سے رقم لیتے ہیں اگر ان کے پاس گورنمنٹ سےحاصل شدہ او ای پی(اوورسیز ایمپلا ئیمنٹ پرموٹرز) کا لائسنس ہو تو ان سے یہ نمبر لازمی لیں یا ان کی کمپنی کا وزٹنگ کارڈ لیں (کارڈ پر یہ نمبر لازمی لکھا ہوتا ہے)
۔ اپنا اصل پاسپورٹ کسی صورت میں بھی ایجنٹ کو نا دیں ایجنٹ کو تمام ضروری کاغذات جیسے (پاسپورٹ، شناختی کارڈ، بنک سٹیٹمنٹ وغیرہ وغیرہ) کمپیوٹر پر سکین کر کے واٹس ایپ پر بھیجیں۔
۔ کسی بھی ایجنٹ کے ساتھ لاکھوں روپے کے لین دین سے پہلے اس کے ساتھ ناصرف ملاقات کریں بلکہ اس کے بارے میں اچھی طرح سے چھین بین کریں کہ ایجنٹ فراڈیا یا اس پر کوئی فراڈ کا پولیس کیس یا(ایف آئی اے) میں کوئی کیس تو نہیں ہے۔ (متعلقہ پولیس تھانے سے بھی معلومات مل سکتی ہے)
۔ اگر ویزہ حاصل کرنے سے پہلے ایجنٹ کچھ ایڈوانس رقم کا کہتا ہے تو اچھی طرح سے ضروری کاغذی کاروائی (اسٹام پیپر پر بیانِ حلفی جس میں ایڈوانس رقم کی معلومات مثلاأ (کتنی رقم اور کیوں دے رہے ہیں باقی کتنی رقم حصولِ ویزہ کی بعد لازمی دینی ہے ) لازمی لکھوائیں۔
۔ ویزہ لگنے اور لینے کے بعد لازمی طور پر ایجنٹ کے کمپنی لیٹر ہیڈ پر رقم کی ادائیگی کی رسید لیں (کمپیوٹر پر لکھی ہونے کی صورت میں کمپنی کی مہر لازمی نہیں ہوتی مگر ہاتھ سے لکھی ہونے کی صورت میں کمپنی کی مہر لازمی لگوئیں ۔
۔ اگر آپ نے رقم چیک یا ان لا ئین بنکنگ کے ذریعے کی ہو تو اس صورت میں چیک کی فوٹوکاپی یا ان لائین ادائیگی والی تفصیل کا پرنٹ پیج ساتھ لگائیں تا کہ آپ کے پاس رقم دینے کا مکمل ثبوت ہو۔ (ان تمام کاغذات کی ایک کاپی اپنے پاس لازمی رکھیں)
۔ اگر رقم کسی مڈل مین یعنی (ضمانتی بندے) کے پاس بطور امانت رکھوائی گئی ہو تو ہمیشہ اپنے اعتماد والے بندے کو منتخب کریں یہ نا ہو کہ مڈل مین خود رقم لے کر کھا جائے یا گم ہو جائے۔
۔ ایجنٹ سے وزیزہ لینے کے بعد اور رقم دینے سے پہلے متعلقہ ملک کی ایمبیسی سے فون پر یا انٹرنیٹ پر ویزہ کے اصلی اور حقیقی ہونے کی تسّلی کر لیں اور پھر رقم ادا کریں
۔ جعلی ویزہ ہونے کی صورت میں فوری طور پر قریبی پولیس تھانے میں یا پھر اپنے شہر کے سی آئی اے کے آفس میں ایجنٹ کے بارے میں تمام معلومات کے ساتھ جا کر پرچہ کروائیں اور ایجنٹ کے پکڑے جانے کی صورت میں اپنی ادا کی گئی رقم کی واپسی کا مطالبہ کریں۔
مفادِ عامہ کے لئے بشکریہ
الوقار ویزہ کنسلٹینٹ
بلاک زیڈ ماڈل ٹاؤن ڈیرہ غازیخان ۔
Whatsapp: 0331-5152215
For Call: 0336-4084242.
13/03/2023
اسلام و علیکم میرے پاس سعودیہ کے بہترین ریٹ پر ایک سالہ آزاد ویزے موجود ہیں ۔ مزید تفصیل کے لئے وٹس ایپ پر مسیج کریں ۔
0331-5152215
20/02/2023
Canada & USA Documentation (File Preparation) Work available for all kind of Visas at affordable price. For more info DM plz at Whatsapp 0331-5152215.
07/01/2023
For mor info please contact with me at my whatsapp number 0331-5152215.
06/01/2023
میرے پاس پو لینڈ کے لیگل ورک ویزے (ایک سال) کے تمام سہولتوں کے ساتھ موجود ہیں صرف کھانے کا خرچہ آپ کا اپنا ہو گا۔ مندرجہ ذیل شعبوں میں ویزے دستیاب ہیں
۱ـ لوہے کی رگڑائی کرنے والے میٹل گرینڈر
۲۔ ہیوی مولنڈنگ میشینوں پر کام کرنے والے ماہر
۳۔ ہیوی یعنی کمرشل ویلڈنگ کرنے والے ماہر (ہائی گیج ویلڈر)
۴۔ فرنیچر کی پیکنگ کرنے والے
۵۔ سٹور کیپر
۶۔ گوشت کی پیکنگ کرنے والے
۷۔ تعمیراتی کام کرنے والے
شرائط و ضوابط
ویزے دو ماہ کے اندر لگ جائے گا
ایک سالہ ویزا مکمل کاغذی کاروائی اور معاہدے کے ساتھ
کم سے کم تعلیم میٹرک ہونا ضروری ہے۔
کام کا کم سے کم تین سالہ تجربہ ضروری ہے۔
انگلش بولنا ، لکھنا اور پڑھنا جانتا ہو۔
جسمانی طور پر مکمل فٹ ہو کوئی جسمانی کمزوری یا اپاہج نا ہو۔
عمر کی حد پچیس سال سے چالیس سال تک ہے
سلیکشن جلدی آئیے اور جلدی پائیے کی بنیاد پر۔
ویزہ سے پہلے ویزہ کے لئے ایڈوانس رقم لازمی دینی ہو گی
خواہش مند حضرات اپنی سی وی اس نمبر پر وٹس ایپ کریں
0331-5152215.
05/01/2023
Poland Legeal 1 Year work visa at cheap price available. For price and process time whatsapp 0331-5152215.
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |