Punjab Food Authority D G Khan

Punjab Food Authority D G Khan

Share

From farm to fork, ensure food safety

06/02/2026

کھیت سے پلیٹ تک معیاری خوراک کی فراہمی اولین ترجیح!
ڈی جی خان میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی مختلف کارروائیاں، قوانين کی پاسداری نہ کرنے پر واٹر فلٹریشن پلانٹ بند، بیکری پروڈکشن یونٹ کو بھاری جرمانے عائد، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج۔۔۔
www.pfa.gop.pk

Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif Commissioner DGKhan Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan Punjab Food Authority Region South Regional Director Public Relations DG Khan Punjab Food Authority

06/02/2026

PFA DGKHAN

کھیت سے پلیٹ تک معیاری خوراک کی فراہمی اولین ترجیح!
ڈی جی خان میں فوڈ سینٹی ٹیموں کی مختلف کارروائیاں، قوانين کی پاسداری نہ کرنے پر واٹر فلٹریشن پلانٹ بند، بیکری پروڈکشن یونٹ کو بھاری جرمانے عائد، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج۔۔۔
www.pfa.gop.pk5f

Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Livestock and Dairy Development Department Punjab Chief Secretary Punjab DIG Ops Lahore Police Home Department, Punjab Food Safety & Consumer Protection Department Punjab Police - Central Police Office Salma Butt PMLN

28/01/2026

بیمارزدہ جانوروں کے گوشت کی ترسیل ناکام!
ڈی جی خان میں میٹ سیفٹی ٹیم نے گاڑی سے 175کلو گرام بدبودار گوشت برآمد کرکے تلف کر دیا۔

www.pfa.gop.pk


Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif Commissioner DGKhan Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan Punjab Food Authority Region South Punjab Food Authority

28/01/2026

PFA DGKHAN

Protecting Your Plate with Every Inspection.

Punjab Food Authority intensifies meat safety checks, discards 175 kg of unsafe meat during raid to protect every household. FIR lodged to ensure zero compromise on public health.
www.pfa.gop.pk

27/01/2026

بیمارزدہ جانوروں کے گوشت کی ترسیل ناکام!
ڈی جی خان میں میٹ سیفٹی ٹیم نے گاڑی سے 175کلو گرام بدبودار گوشت برآمد کرکے تلف کر دیا، جعلسازی پر ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج۔۔

www.pfa.gop.pk


Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif Commissioner DGKhan Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan

27/01/2026
Photos from Punjab Food Authority D G Khan's post 20/01/2026

رواں ماہ پنجاب فوڈ اتھارٹی ڈیرہ غازی خان کی جانب سے کی گئی کارروائیوں کی میڈیا کوریج تفصیلات ۔۔

19/01/2026

خوراک میں جعلسازی کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کی گئی کارروائیوں کی تفصیلات ۔۔

19/01/2026

*وزیر اعلٰی پنجاب کا صحت مند پنجاب مشن*

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی ڈیرہ غازی خان صحت دشمن عناصر کی سرکوبی کیلئے کوشاں....!!!

ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ضلع ڈیرہ غازی خان میں رواں ماہ 999 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی اور قوانین کی پاسداری نہ کرنے پر 89 فوڈ پوائنٹس کو 13 لاکھ 46 ہزار روپے کے جرمانے عائد، 1 پوائنٹ بند، 1 مقدمہ درج، 118 کلو ایکسپائرڈ اور غیر معیاری اشیاء تلف، 35 کلو مضر صحت گوشت تلف، 6 لٹر استعمال شدہ آئل تلف کیا گیا، 399 فوڈ پوائنٹس کو اصلاحاتی نوٹسز جاری کرتے ہوئے سخت وارننگ جاری کی گئی،عوام الناس کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح، شہری خوراک سے متعلق شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن نمبر 1223 پر اطلاع دیں۔


Commissioner DGKhan
Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan
Punjab Food Authority Region South
Regional Director Public Relations DG Khan
Punjab Food Authority

11/01/2026

کھیت سے پلیٹ تک معیاری خوراک کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا اولین فریضہ!

11/01/2026

ڈائریکٹر آپریشنز ساوتھ ون شہزاد خان مگسی اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی شہر میں بھرپور کاروائیاں نامور فوڈ پوائنٹس کا تفصیلی معائنہ فوڈ ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی، ریکارڈ کی عدم دستیابی، فوڈ ہینڈلرز کی تربیت نامکمل ،صفائی اسٹوریج، پیکنگ و لیبلنگ کے انتظامات غیر معیاری پائے جانے پر مالکان کو بھاری جرمانے عائد،100 کلو آلودہ شوگر سیرپ، غیر معیاری ناقص مصالحہ جات اور امونیا موقع پر تلف۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Multan Road Khayban E Sarwar Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan