PMLN Updates

PMLN Updates

Share

All Updates about PMLN . Love For Nawas Sharif

29/05/2025

ڈوڈو بتا رہا تھا میڈیم سرخی پوڈر کا گورمانی سیکنڈل پہ بیان ایسا تھا جیسے ملک صاحب نے گن پوائنٹ پہ لیا ہو۔ ایسی ڈر ڈر کے بول رہی تھی کہ کہیں گورمانی کی شان میں گستاخی نہ ہو جائے ۔ ٹک ٹاک پہ تو بہت پھڑپھڑا رہی ہوتی ہے ۔ یہ امید نہیں تھی ۔ جیسے آج حذیفہ رحمان صاحب نے چھکے چھڑائے ہیں سارے چوروں کے ویسے بات کرو ۔ سارے تاکہ پھر کوئی لوٹیرا ڈی جی خان کا منہ نہ کرے ۔۔

29/05/2025

میاں سلطان ڈاہا کی 30 سیکنڈ کی ایک ویڈیو نے لوگ کو پاگل کر دیا ہے ۔ وہ شوہدے بھی اب سارے دن اس کے لئے لکھنے پر مجبور ہیں ۔ محفل اپنی سجا کر ذکر میاں صاحب کا کرتے ہیں ۔ میاں سلطان محمود ڈاہا صاحب ۔اپ ایک برنڈ ہیں۔ اور لوگوں کا مان ہیں ۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین۔
@

17/04/2025

‏یوتھیے کسی بھی جگہ غلاظت پھیلانے سے باز نہیں آتے۔یہ لوگ ملک دشمن میں اس حد تک گرچکے ہیں کہ پاکستان زندہ باد کے نعرے کی بھی مخالف سے نہیں کترائے۔

Photos from PMLN Updates's post 16/04/2025

اسلام آباد شدید ژالہ باری

16/04/2025

یوتھیو اگر باپ کی اولاد ہو تو یہ وائی فائی کبھی مت استعمال کرنا ۔۔
‏وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے تحت جدید پنجاب کی جانب بڑا قدم—نواز شریف آئی ٹی سٹی جیسے منصوبے،پنجاب بھر میں فری وائی فائی زونز کا قیام، نوجوانوں کیلیے ای-بائیک و لیپ ٹاپ اور سرکاری نظام میں ڈیجیٹل تبدیل، سب مل کر ایک ایسا ٹیکنالوجی سے جڑا پنجاب بنا رہے ہیں جہاں ہر فرد ترقی سے ہم قدم ہے

16/04/2025

پاکستان مسلم لیگ ن ایک طرف اور Awais Leghari
صاحب کی محنت انکی قابلیت اور انکا رزلٹ سر چڑھ کر بول رہا ہے انہوں نے دن رات ایک کر کے پوری لگن کے ساتھ کام کیا ہے جو نظر بھی آ رہا ہے ۔
یہ عشق کا جادو ہے سر چڑہ کے بولے گا ۔۔
جیو اویس خان لغاری
پی ایم ایل این زندہ باد
میاں سلطان ڈاہا زندہ باد
Sardar Pmln Mian Sultan Daha

15/04/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Choti Zarin
Dera Ghazi Khan