Rescue 1122 DG Khan.

Rescue 1122 DG Khan.

Share

This Page contains the Information about the Performance of Rescue (1122) in District D.G.khan along with update information.

21/05/2026

ریسکیو ڈیرہ غازیخان اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے دریائے سندھ غازی گھاٹ کے مقام پر ممکنہ سیلاب کے پیش نظر موک ایکسرسائز کا انتقاد کیا گیا

ریسکیو ڈیرہ غازیخان نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر احمد کمال کی زیر قیادت ضلعی انتظامیہ کے باہمی تعاون سے دریائے سندھ غازی گھاٹ کے مقام پر ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایک جامع مشترکہ پری فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا۔جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان عثمان خالد تھے۔اے ڈی سی آر عثمان بخاری اور اسسٹنٹ کمشنر تیمور عثمان نے بھی شرکت کی۔

اس موک ایکسرسائز کا بنیادی مقصد ممکنہ سیلابی ہنگامی صورتحال کے دوران ریسکیو ٹیموں کی پیشہ ورانہ تیاری، بروقت ردِعمل، فلڈ ریسکیو آپریشنز، عوام کے محفوظ انخلاء اور ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کی عملی صلاحیتوں کا جائزہ لینا تھا تاکہ کسی بھی قدرتی آفت کی صورت میں فوری اور مؤثر امدادی کارروائیوں کو یقینی بنایا جا سکے۔

دریائے سندھ غازی گھاٹ کے مقام پر ہونے والی اس موک ایکسرسائز کے دوران مختلف فرضی ہنگامی صورتحال پیدا کر کے فلڈ ریسکیو آپریشنز، متاثرہ افراد کی منتقلی، ابتدائی طبی امداد اور محفوظ مقامات تک انخلاء کے عملی مراحل کا مظاہرہ کیا گیا۔ اس مشق کے ذریعے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان باہمی ہم آہنگی، مشترکہ حکمتِ عملی اور فوری ردِعمل کی صلاحیت کو مزید مؤثر بنانے پر خصوصی توجہ دی گئی۔

اس مشترکہ مشق میں ریسکیو کی ٹیموں کے ساتھ لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ ،محکمہ صحت، سول ڈیفنس ،محکمہ انہار، پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے بھی بھرپور شرکت کی۔ مختلف اداروں کی مشترکہ شمولیت نے اس امر کو یقینی بنایا کہ کسی بھی ممکنہ سیلابی یا قدرتی آفت کی صورت میں عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام ادارے مکمل طور پر تیار اور متحرک ہیں۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان عثمان خالد نے موک ایکسرسائز اور مختلف ریسکیو مشقوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور ریسکیورز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، نظم و ضبط اور بروقت ردِعمل کو سراہتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر احمد کمال نے اس موقع پر کہا کہ ریسکیو ہر قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے اور اس نوعیت کی مشقوں کا مقصد اداروں کے درمیان رابطوں کو مضبوط بنا کر عوام کو بروقت اور معیاری امداد فراہم کرنا ہے۔

10/05/2026

"ONE YEAR OF MARKA E HAQ: BUNYAN UL MARSOOS STANDS UNITED" 🇵🇰❤️*

We are Bunyan ul Marsoos.
Today, on the 1st Anniversary of Marka e Haq, we bow our heads in pride and gratitude.

We salute our Armed Forces for their unwavering courage and sacrifice.
Rescue 1122 stood shoulder to shoulder as first responders — responding to every attack, saving lives under fire, and mobilizing trained Rescue Scouts to support national duty.

When the nation called, our rescuers answered with the same passion and resolve as our soldiers.

Watch this video to see the spirit of those who ran _toward_ danger to serve Pakistan.

Our Forces defend the borders. Our Rescuers defend the people. Together, we are Pakistan.
Dr Rizwan Naseer Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Khawaja Salman Rafique Safety with Deeba Zia ullah Shah Mpa Government of Pakistan Pakistan Air Force DG ISPR DGPR Punjab Director General Public Relations - Navy Punjab Emergency Service Department Rescue 1122 Provincial Monitoring Cell Express News

10/05/2026

معرکہ حق.. محافظان وطن کے نام سلام

10/05/2026
10/05/2026

"ONE YEAR OF MARKA E HAQ: BUNYAN UL MARSOOS STANDS UNITED" 🇵🇰❤️*

We are Bunyan ul Marsoos.
Today, on the 1st Anniversary of Marka e Haq, we bow our heads in pride and gratitude.

We salute our Armed Forces for their unwavering courage and sacrifice.
Rescue 1122 DG Khan stood shoulder to shoulder as first responders — responding to every attack, saving lives under fire, and mobilizing trained Rescue Scouts to support national duty.

When the nation called, our rescuers answered with the same passion and resolve as our soldiers.

Watch this video to see the spirit of those who ran _toward_ danger to serve Pakistan.

Our Forces defend the borders. Our Rescuers defend the people. Together, we are Pakistan.
Dr Rizwan Naseer Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Khawaja Salman Rafique Safety with Deeba Zia ullah Shah Mpa Government of Pakistan Pakistan Air Force DG ISPR DGPR Punjab Director General Public Relations - Navy Punjab Emergency Service Department Rescue 1122 Provincial Monitoring Cell Express News

10/05/2026

معرکہ حق. محافظان وطن کے نام سلام

07/05/2026

ڈیرہ غازیخان میں افسوسناک سانحہ

آج 07 مئی 2026 کو ڈیرہ غازیخان میں واقع دی لٹل سکالرز اسکول میں کلاس روم کی چھت گرنے سے معصوم بچوں اور ایک خاتون ٹیچر کے زخمی ہونے کی انتہائی افسوسناک اطلاع موصول ہوئی۔ ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعدد گاڑیوں اور اہلکاروں کے ساتھ بروقت ریسکیو آپریشن کیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق:
▪️ 13 افراد متاثر ہوئے
▪️ 09 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا
▪️ 04 معصوم بچے جان کی بازی ہار گئے

ابتدائی رپورٹ کے مطابق چھت گرنے کی وجہ پہلی منزل پر موجود کلاس روم کی چھت پر ریت کا اضافی بوجھ بتایا جا رہا ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم بچوں کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے، زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ اور تمام امدادی ادارے موقع پر امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

10/04/2026

اللہ پاک ہمارے پیارے ساتھی شہید ارشاد حسین کے درجات بلند فرمائے۔🤲

04/02/2026

ہیلمٹ: ایک چھوٹی سی احتیاط، بڑی زندگی کی ضمانت
ہیلمٹ پہننا کوئی فیشن نہیں بلکہ زندگی کی حفاظت ہے۔
اکثر حادثات میں جان صرف اس لیے چلی جاتی ہے کیونکہ سر محفوظ نہیں ہوتا۔
یہ ویڈیو آپ کو بتائے گی کہ ہیلمٹ کس طرح ہیڈ انجری سے بچاتا ہے اور کیوں ہر موٹر سائیکل سوار کے لیے اسے پہننا انتہائی ضروری ہے۔
اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی محفوظ بنائیں — ہیلمٹ لازمی پہنیں۔










Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Chowck Churratta
Dera Ghazi Khan