Jhok Bahar Wali

Jhok Bahar Wali

Share

Jhok Bahar Wali near Oil Gas Department Company Taunsa sharif, Dera Khazi Khan Bahar wali is a villege of city Taunsa, near by Kot Qaisrani and Hajwani. Oba 3.

The OGDC is near by Bahar Wali. The people of Bahar Wali are most intellegent and hard working. The favourit game of Bahar Wali people is wali ball and Cricket. The Two kinds caste live in Bahar Wali 1. Qaisrani Baloch 2. Lashari Baloch. Bahar Wali have many mahallas 1. Birola 2. Doly Ally 4. Khano ally 5. Moghy 6. Esoib Ally 7. Jaty Alla. The Most Papolar and good personality of Bahar Wali are Hafiz Essa Khan Sb, Teacher Allama Arshad Sb.

15/01/2026
Photos from Jhok Bahar Wali's post 12/04/2025

بہاروالی میں پھر فری واٹر سپلائی کا تعطل – عوام پریشانی کا شکار
گرمی کے آتے ہی
بہاروالی میں او جی ڈی سی ایل کی جانب سے عوام کو فراہم کی جانے والی مفت پانی کی سپلائی کئی روز سے بند ہے، جس کی وجہ سے مقامی لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں۔گرمی کی شدت میں بھی روز بروز آضافہ ہورہا ہے پانی جیسی بنیادی سہولت کی عدم دستیابی نے شہریوں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کر دیا ہےانسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کو بھی سخت مشکلات کا سامنا ہے اور اگر کبھی کبھی پانی چھوڑتے بھی ہیں تو رات کو چھوڑتے ہیں جس کا عوام کو پتہ بھی نہیں چلتا اور عوام اس مسئلے کے فوری اور مستقل حل کا مطالبہ کر رہی ہے۔ متعلقہ حکام کو چاہیے کہ وہ اس تعطل کی وجوہات واضح کریں اور جلد از جلد پانی کی فراہمی بحال کریں۔ عوامی فلاح و بہبود کے اس اہم منصوبے کو جاری رکھنا او جی ڈی سی ایل اور مقامی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے، تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔

05/02/2025

ھمارا گزرا کل اور آج کا دن۔
دس سال پرانی وڈیو ھے ۔ ان میں بہت سے بزرگ اور بھائی فوت ھو گئے ھیں ان کے ایصال ثواب کے لیے کچھ دعا پڑھ دینا

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Bahar Wali, Kot Qaisrani, Taunsa
Dera Ghazi Khan