03/06/2026
بلوچستان میں دو چیزیں سستی تھیں ۔۔
انسانی جان اور پیٹرول
اب بس ایک چیز سستی رہ گئی ہے،
انسانی جان
Friendly and straightforward
03/06/2026
بلوچستان میں دو چیزیں سستی تھیں ۔۔
انسانی جان اور پیٹرول
اب بس ایک چیز سستی رہ گئی ہے،
انسانی جان
01/05/2026
15/04/2026
ڈیرہ غازی خان کا یہ مزدور ایک ہاتھ سے معزور ہے۔لیکن یہ اپنی معذوری کو بنیاد بناکر بھیک مانگنے کے بجائے محنت مزدوری سے اپنے بچوں کو پالتا ہے۔
25/02/2026