JUI Digital Media Cell DG Khan

JUI Digital Media Cell DG Khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Digital Media Cell DG Khan, Political Party, Dera Ghazi Khan.

18/09/2024

ہم محترم جناب عبدالعزیز بلوچ صاحب کو جمعیت علماء اسلام ضلع ڈیرہ غازی خان کا امیر اور مولانا قاری جمال عبد الناصر کو جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

18/09/2024

قومی سیاست میں شرکت لازم کیوں؟؟

آپ سوچیں کہ قومی سیاست میں علماء اور مذہبی طبقے کا وجود اور ان کا دست وبازو بننا کتنی اہمیت کا حامل ہے، وطن عزیز کے پالیسی ساز اداروں میں قانون سازی کے نام پر کیا کچھ نہیں ہوتا اگر یہ مورچہ لبرل پارٹیوں کیلئے خالی چھوڑ دیا جاتا تو مشرقی اقدار کا قلع قمع ہوچکا ہوتا ،یقین جانیں ایسے مواقع پر اکابر کی اس دانشمندی کو خراج عقیدت پیش کرنے کا من کرتا ہے جنہوں نے پارلیمانی سیاست میں شمولیت لازم قرار دیا ۔

جمعیۃ علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی قیادت میں جےیوآئی کے محض 13 اراکینِ قومی اسمبلی (بشمول مخصوص ممبران) اور 5 سینیٹرز ان ایوانوں کے سینکڑوں دیگر ممبران پر کیسے بھاری ثابت ہوسکتے ہیں یہ کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا۔
مذہبی طبقہ الیکشن کے دوران لبرل پارٹیوں کے چوہدریوں، سرداروں ، نوابوں اور خوانین کے ہاتھ مضبوط کرنے میں مگن ہوتے ہیں اور گلہ مذہبی سیاسی جماعتوں سے کرتے ہیں ، کاش مذہبی طبقہ اپنی سیاسی قوت بلا چوں چراں جمعیۃ علماء اسلام کی جھولی میں ڈال دے تو نتائج بدلنے میں دیر نہیں لگے گی۔ ان شاءاللہ ۔

18/09/2024

الحمداللہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Dera Ghazi Khan
32200