Fashion Hub by zainab
Business
14/02/2026
https://youtube.com/?si=rjxJcnsFidRUWfA3
Follow YouTube channel
22/11/2025
سردیوں میں ہاتھ پائوں خراب ہو جاتے ہیں تو اس کے لیے آ سان اور سستی سی کریم کہیں یا لوشن بنانے کا طریقہ۔۔۔
1_گلیسرین
2_گلاب کاعرق
3_لیموں
4_وٹامنE کیپسولز
5_تبت کریم
6_ایلویراجل
یہ سب ملا کر ایک جار میں رکھ لیں دن میں دو بار استعمال کریں اور رزلٹ خود دیکھ لیں گے انشا اللہ
26/10/2024
وہ شخص شہر کی ازاد فضاؤں جیسا
اور ہم گاؤں کے جرگے میں الجھے ہوئے لوگ
اعتبار کسی پر نہ کرو آج کل🤣🤣
نک دا کوکا۔۔۔
پاکستان بھر کے دوستو!
تحصیل تونسہ شریف میں سیلاب نے قیامت صغریٰ برپا کر رکھی ہے حالات ناقابل بیان حد تک خراب ہیں تباہی اتنی زیادہ ہے کہ متاثرین کو ریسکیو کرنا فلاحی تنظیموں اور عام لوگوں کے بس سے باہر ہو گیا ہے
ہم چیخ و پکار کر رہے ہیں مدد کے لیے ریاست کو بلا رہے ہیں مگر ہماری آہ و بکا پر سرکار ٹس سے مس نہیں ہو رہی اور ہماری بے بسی کا تماشا دیکھ رہی ہے.
آپ سب سے درخواست ہے خدا را ہمارا ساتھ دیں اور اپنی وال پر کم از کم ایک پوسٹ ہماری مدد کے لیے ضرور لگائیں کیوں کہ زیادہ لوگوں کے توجہ دلانے سے شاید بے حسی اور بے شرمی سے کوئی جاگ جائے
سدرہ احسان
19/07/2022
*بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ*
New arrival of summer season; Lawn collection.
*Chawal tanka kacha Bure work collection*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
3pc suit (shirt, dupatta & separate trouser)
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Stuff : Lawn with chiffon duppatta
Trouser stuff: cotton
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Price : *2500/-*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
For order inbox us 🛍️
19/07/2022
*😍Price of shirt duppta 2150*😍
New Collection of shadow sheesha ❤️
Total hand embroidery
Shirt Duppta
*trouser grip 350*
🔥Pakistani chaffon🔥
Most demand able 👗
19/07/2022
*New Collection of Lawn 3pc*
Shirt trouser &
With chaffon Duppta
*Fabric best Lawn 😍*
Work sindhi mirror botti hand embroidery
*Price RS: 2500
Excluded delivery charjes
made karhai
loan
dupta
#100% garaunteed
on delivery
Click here to claim your Sponsored Listing.
