11/01/2026
Mini Market Park KBES
یہ پیج خیابان سرور بلاک سی منی مارکیٹ کے پارک اور اس کے بارے میں ہے ۔۔ اس پیج پر پارک کی ڈیلی اپڈیٹ۔
11/01/2026
08/01/2026
Give me Right answer
06/01/2026
ہمیشہ باقی رہنے والی نیکیاں ۔۔۔
17/07/2025
The Darkness Sinks In!
Single Image and No AI generation!
🌾 قدرتی خاموشی کا ایک لمحہ
نیبراسکا کا ویران مکان اور آسمان پر چھایا اندھیرا یہ صرف آواز کا نہ ہونا نہیں، بلکہ دل کا ایک حال ہے۔ اس تصویر کو دیکھتے ہی ایک ان کہی کہانی آنکھوں میں اترتی ہے۔ آسمان پر چھائے ہوئے سیاہ بادل، اور نیچے تنہا کھڑا ایک پرانا ٹوٹا پھوٹا مکان – جیسے وقت تھم گیا ہو، جیسے فطرت نے اپنی گہرائی میں ایک راز چھپا رکھا ہو۔
یہ کوئی عام تصویر نہیں، بلکہ وہ لمحہ ہے جب قدرت بولتی نہیں، لیکن سب کچھ کہہ دیتی ہے۔ دور افق پر چھائی روشنی کی ہلکی جھلک، ویرانے میں کھڑا سوکھا درخت، اور خاموشی کی ایسی گونج جو دل کے اندر تک اترتی ہے۔
یہ منظر ہمیں سکھاتا ہے کہ خوبصورتی شور میں نہیں، سکون میں ہوتی ہے۔ شہر کی چکاچوند سے دور، زندگی کے ہجوم سے الگ، ایک سادہ سا لمحہ، جو یاد رہ جاتا ہے۔ یہ ویران گھر شاید برسوں سے خالی ہو، لیکن آج اس کی خاموشی میں فطرت کی سب سے اونچی صدا سنائی دیتی ہے۔
خوبصورتی صرف رنگوں میں نہیں، کبھی کبھار سیاہی بھی ایک خوبصورت نظم بن جاتی ہے۔
🌫️ The Beauty of Silence in Nature
(Image: A Lonely House under a Dark Sky – Nebraska)
Silence — it’s not just the absence of sound, but the presence of something deeper, something sacred. Looking at this image, you don’t just see nature; you feel it. The dark clouds rolling in over a quiet field, the old abandoned house standing with dignity, and the bare tree like a forgotten sentinel of time.
This isn’t just a photo. It’s a story told without words. A quiet symphony between light and shadow, between decay and endurance. The dim glow on the horizon gently touches the broken roof, reminding us that even in isolation, there is light.
Nature has a way of speaking the loudest in silence. In a world full of noise, this moment reminds us to pause — to breathe, and to listen. The wind may be still, the sky may be heavy, but the heart hears everything.
Sometimes, beauty isn't found in color, but in the grayscale hush between storm and stillness.
06/07/2025
#محرم
#ڈیرہ
02/07/2025
پاکستان کے گرم ترین علاقے آئندہ 7 سالوں کے بعد رہنے کے قابل نہیں رہے گے
عالمی موسمیاتی جریدہ کی رپورٹ
عالمی موسمیاتی جریدے نے پاکستان کے گرم ترین علاقے بلوچستان پنچاب اور سندھ میں موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر خبردار کردیا۔ کہ سندھ اور بلوچستان میں معمول سے زیادہ پھلدار مقامی درخت نا لگایا گیا تو یہ علاقے آئندہ 7 سال بعد رہنے کے قابل نہیں رہے گے اور پارہ 57 تک جانے کا قوی امکان ہے۔
سندھ پنچاب اور بلوچستان کے آبادی کے لحاظ سے ہر ایک فرد کو ایک ایک مقامی پھلدار درخت لگانا لازمی قرار دیا جاتا ہے تاکہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم ہو اور ان علاقوں میں ٹمپریچر شدیدگرمیوں کے موسم میں 40۔42 تک رہے۔
اب سندھ پنچاب اور بلوچستان میں ہر فرد کا مقامی نسل پھلدار درخت لگانا ناگزیر ہوچکا ہے۔
منقول
27/06/2025
جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا آپ پر زوال نہیں آسکتا ۔۔ خیر مطلب خشک پودوں کو پانی ، شجر کاری ، ایک پلیٹ کھانا ، کچھ پیسے ،دکھ میں دالاسہ، خوشی میں بلا حسد مبارک باد ، پرندوں کو دانہ ،حشرات کی خوراک اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں جن کی وجہ سے لوگوں میں خوشیاں بانٹی جاسکتی ہیں...
27/06/2025
جہالت سب سے بڑی غربت ہے، اور عقل سب سے بڑی دولت۔
حضرت علی
27/06/2025
صبح بخیر زندگی ۔۔
لوگوں کی خامیوں کو تلاش کرنے سے پہلے اپنی خامیوں کی اصلاح کرو حضرت علی
26/06/2025
☑️نیا چاند دیکھنے کی دعا
🔵کیا آپ اس پوسٹ کو آگے شیئر کریں گے؟
جی ہاں ❤️👍
جی نہیں 🙏👎
#محرم
23/06/2025
سایہ دار درختوں میں پیپل، املتاس، سنبل، پلکن، سکھ چین، نیم، دریک، شریں، توت، بکائن، شیشم، کیکر بہترین انتخاب ہیں۔
زیادہ سے زیادہ دوستوں کے ساتھ شیئر کریں ۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dera Ghazi Khan
32102
