Asslam u alikum, All are good. A big issue raise in special protection unit. He is facing many difficulties. Out district duties are very tough. Mostly people waste there money in travelling. No proper living, no medication. Where we go. Plz solve our issues. We all know you are only mom to solve our problems.
SPU Commando
SPU Commando is an Elite Class force in Punjab. Police is your friend.
Prime Minister's Office of Pakistan
Punjab Punjab Safe Cities Authority
24/02/2026
DIG Tayyab Hafeez Cheema has emphasized the importance of bridging the gap and effective communication, which is being implemented immediately. In this regard, a Chinese language course has been launched for the personnel of SPU Punjab Police in accordance with international standards at the Additional Director's Office Rawalpindi. The aim of the Chinese language course is to train young personnel under modern teaching principles, so that they can gain complete mastery of the Chinese language.
Good luck,
New journey start
05/12/2025
Welcome
31/08/2025
ڈی آئی جی غازی صلاح الدین نے لاہور میں چائنیز گاردات کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ ڈی ایس پی عمران حیدر نے انہیں سکیورٹی پلان اور نفری کی تعیناتی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈی آئی جی غازی صلاح الدین نے گاردات کے داخلی و خارجی راستوں اور چیک پوسٹوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے اہلکاروں سے ملاقات کی اور انہیں ہدایت کی کہ وہ پیشہ وارانہ مہارت اور جدید تقاضوں کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دیں اور ہر لمحہ مستعد رہیں۔ ڈی آئی جی غازی صلاح الدین نے زور دیا کہ ریفریشر کورسز اور تربیتی مشقوں میں باقاعدگی سے شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ اہلکاروں کی صلاحیتوں میں مزید نکھار آئے اور عملی کارکردگی بہتر ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ چائنیز شہریوں کی فول پروف سکیورٹی ہماری اولین ترجیح ہے اور ایس پی یو پنجاب پولیس کے اہلکار جذبے، لگن اور پروفیشنلزم کے ساتھ فرائض انجام دے رہے ہیں۔
23/08/2025
سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اتھلیٹس کی قومی سطح پر شاندار کامیابیاں۔
نیشنل چیمپئن شپ میں ایس پی یو کے اتھلیٹس نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہیڈ کانسٹیبل حماد رسول نے انٹر ڈسٹرکٹ ریجن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا، جبکہ اہلکار علی حسن نے پاکستان پولیس انٹر ڈسٹرکٹ ریسلنگ چیمپئن شپ میں گولڈ اور سلور میڈلز جیت کر یونٹ کا نام روشن کیا۔
ڈی آئی جی غازی صلاح الدین نے قومی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والے ان اتھلیٹس کو اپنے دفتر میں مدعو کیا، شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی اور انہیں تعریفی اسناد اور کیش ریوارڈ سے نوازا۔
21/08/2025
سکیورٹی کے پیشِ نظر، سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے افسران نے پنجاب کے اہم منصوبوں کا دورہ کیا اور سکیورٹی ڈیوٹی کی تفصیلی جانچ پڑتال کی۔
20/08/2025
ایس پی یو پنجاب پولیس کا اہم قدم۔
ڈی آئی جی غازی صلاح الدین کی ہدایت پر ایس پی یو پنجاب پولیس کی لیڈی کانسٹیبلان کے لیے چائنیز لینگویج کورس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ لینگویج کورس کا مقصد خواتین اہلکاروں کی صلاحیتوں میں اضافہ، بین الاقوامی زبان کی مہارت میں بہتری اور جدید تقاضوں کے مطابق استعداد کار کو مؤثر بنانا ہے۔
19/08/2025
Soldiers are fearless.
We stand strong to face every challenge.Our courage becomes the shield of the nation. Discipline and loyalty are our true weapons.
SPU PUNJAB POLICE...PROTECTING THE FUTURE
17/08/2025
اہلکار وسیم مظہر کی شاندار کامیابی۔
سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے سکیورٹی اہلکار وسیم مظہر نے چائنیز لینگویج کورس لیول 4 کامیابی سے مکمل کر لیا۔ ڈی آئی جی غازی صلاح الدین نے اس کامیابی پر انہیں دفتر بلا کر شاباش دی، مالی معاونت فراہم کی اور مستقبل میں مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
15/08/2025
سکیورٹی کے پیشِ نظر، سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے افسران نے پنجاب کے اہم منصوبوں کا دورہ کیا اور سکیورٹی ڈیوٹی کی تفصیلی جانچ پڑتال کی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Dera Ghazi Khan
32160
