PPP Digital DGK

PPP Digital DGK

Share

PAKISTAN PEOPLES PARTY🇱🇾
#PPPDIGITALDGK #PPPDIGITALWASEEB
#MEER_E_KARWAN_BILAWAL
@Bilawalbhuttozardari @syedaliqasimgillani
Bhuttoist✌️🇱🇾

30/05/2026

اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ملکر کام کرنے کی بات ۔۔۔۔۔

آصف علی زرداری نے گذشتہ دنوں میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملکر کام کرنے کی بات کی تو اسکے ترجمے ہر ایک نے نے اپنی سوچ کیمطابق کیئے ۔۔۔۔
میں برسوں پہلے اخبارات میں بھی لکھ چکا اور سوشل میڈیا پر بھی کہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کام کرنا کوئی طرز سیاست نہیں ۔۔۔۔دنیا کے 195 ممالک میں کوئ ایسی سیاسی جماعت نہیں جو یہ اعلان کرے یا منشور دے کہ اسنے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کام کرنا ھے ۔۔۔۔۔
1990 کی دہائی میں روزنامہ نوائے وقت میں اس موضوع پر ایک آرٹیکل وضاحت سے لکھ چکا ہوں ۔۔۔اسٹیبلشمنٹ کیا ہوتی ھے ۔۔۔۔۔فوج ۔۔۔عدلیہ اور سول محکمے یہ ریاست کی مشینری ھے جسے حکومت جمہوری یا آمرانہ چلاتی ھے ۔۔
پاکستان کی تاریخ میں سب سے طاقتور دو وزیراعظم آئے ۔۔۔۔پہلے شھید زوالفقار علی بھٹو اور اسکے بعد میاں نوازشریف جو دو تہائ اکثریت لیکر نہیں بلکہ انہیں اسٹیبلشمنٹ نے عطا کی تھی ۔۔۔۔
اسٹیبلشمنٹ نے اور پاکستان کے سماج نے اگر کسی سیاسی جماعت کی قیادت کا قتل عام genocide کی ھے تو وہ پیپلزپارٹی ھے ۔۔۔۔یہ سب کچھ مقامی اسٹیبلشمنٹ نے امریکی حکم پر کیا ۔۔۔۔
لیکن ہم سیاست کو ہمیشہ عہد کی روشنی میں دیکھیں گے ۔۔۔۔عہد گزر جاتے ہیں اور سیاست کے طریقے ۔۔۔اصول نہیں ۔۔۔۔بھی بدل جاتے ہیں ۔۔۔۔۔یہ ایک آفاقی سچائی ھے ۔۔
آصف علی زرداری کے بیان کو بھی بدلتے ہوئے بین الاقوامی طرز سیاست اور آج کے عہد کے تقاضوں کی روشنی میں دیکھنا اور سمجھنا ہو گا ۔۔۔۔ہمیں ریاستی اداروں کیساتھ تعاون کر کے ۔۔۔۔انکی بات سمجھ کر اور اپنی بات انہیں سمجھا کر ہی اسٹیبلشمنٹ یعنی تمام ریاستی اداروں اور پارلیمنٹ یا سیاستدانوں کے اتحاد سے ہی ایک مستحکم پاکستان دفاعی ، جمہوری اور معاشی حوالے سے آگے بڑھ سکتے ۔۔یہ آصف علی زرداری اور محب وطن پاکستانی کا ویژن ھے ۔۔۔

30/05/2026

کونسا میرا دوست منشاء ہے ایک نام دے دو ہم انسان دوست ہیں ہم چاہتے ہیں لوگ پاکستان میں آئیں کاروبار کریں کروڑوں روپے کمائیں ہمیں کوئی تکلیف نہیں ۔

30/05/2026

موجودہ قومی، معاشی اور سیاسی چیلنجز کے دور میں بلاول بھٹو زرداری وہ قیادت ہیں جو پاکستان کو استحکام، ترقی اور عوامی فلاح کی راہ پر گامزن کر سکتی ہیں۔ ان کی سیاست کا مرکز اقتدار نہیں بلکہ عوام کی خدمت، جمہوری اقدار کا فروغ، وفاق کی مضبوطی اور عام آدمی کے مسائل کا حل ہے۔

بلاول بھٹو زرداری ایک ایسے سیاسی ورثے کے امین ہیں جس کی بنیاد شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے عوام کے حقوق، جمہوریت اور سماجی انصاف کے اصولوں پر رکھی۔ آج انہیں نہ صرف پاکستان کے تجربہ کار اور معاملہ فہم صدر آصف علی زرداری کی رہنمائی حاصل ہے بلکہ بینظیر بھٹو شہید کے آزمودہ اور وفادار ساتھی بھی اس جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

پاکستان کو اس وقت ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو اختلاف کو دشمنی میں بدلنے کے بجائے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرے، جو نوجوانوں کو امید دے، کسانوں، مزدوروں اور متوسط طبقے کے مسائل کو سمجھے اور جو ملک کو سیاسی عدم استحکام سے نکال کر ترقی کی راہ پر ڈال سکے۔ بلاول بھٹو زرداری کی سیاست انہی اصولوں کی ترجمان ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی حقوق، جمہوریت، آئین کی بالادستی اور وفاقی یکجہتی کی علمبردار رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی ملک کے کروڑوں عوام کی امیدیں بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستہ ہیں۔

25/05/2026

مقابلہ میدان میں کرو ورنہ الزام کی سیاست کو عوام مسترد کر چکی۔

23/05/2026

بلاول بھٹو اور بی بی آصفہ ♥️
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari

23/05/2026

گیلانی آج بھی سیاست کا معتبر حوالہ ہیں جبکہ ان پہ الزامات لگانے والے سیاسی یتیم آج بھی خانہ بدوش ہیں جو اگلے پڑاؤ کی تلاش میں مصروف عمل ہیں۔

❤️✌️🇱🇾

01/05/2026

پیپلزپارٹی ہی وہ جماعت سے جو غریب کے حقوق کا تحفظ کرتی ہے مزدور کی بات کرتی ہے اور اس کے بہتر مستقبل کیلئے کام کرتی ہے.

21/04/2026

ازم ازم بھٹو ازم 🇱🇾✌️

10/04/2026

یہ کمپنی چلے گی.

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

18 A
Dera Ghazi Khan
1122