حق دو تحریک پروآ

حق دو تحریک پروآ

Share

سوشل ورکز، انسانیت پسند، مظلوم کے ساتھی۔۔

13/12/2025
18/10/2025

گورنمنٹ ڈگری کالج پروآ میں دو روزہ کتب میلہ 20 اور 21 اکتوبر کو منعقد ہوگا
پروآ : گورنمنٹ ڈگری کالج پروآ میں دو روزہ کتب میلہ 20 اور 21 اکتوبر کو بروز سوموار اور منگل منعقد کیا جائے گا۔ میلے میں مختلف موضوعات پر مبنی کتب کے اسٹالز لگائے جائیں گے جن میں مذہبی، سائنسی، ادبی، تاریخی اور تعلیمی نوعیت کی کتابیں شامل ہوں گی۔
اس موقع پر علاقے کے تمام گورنمنٹ اور پرائیویٹ اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ، طالبات اور اساتذہ کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔ کتب میلے کا مقصد طلبہ میں مطالعے کے شوق کو فروغ دینا اور کتاب سے تعلق کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
کالج انتظامیہ کے مطابق یہ میلہ تعلیمی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گا اور علاقے کے علمی ماحول پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

12/10/2025

سوشل ورکر (سماجی کارکن) کی ذمہ داریاں بہت اہم اور وسیع ہوتی ہیں۔ ان کا بنیادی مقصد انسانی فلاح و بہبود اور سماجی انصاف کو فروغ دینا ہوتا ہے۔

29/09/2025

24/08/2025


12/08/2025

ہمارا یہ بھی فرض ہوگا کہ ہم اپنی ذاتی زندگیوں میں جاہلی معاشرے کے شکنجے سے، جاہلی تصورات کی گرفت سے، جاہلی روایات کے دباؤ اور جاہلی لیڈرشپ کے تسلط سے آزادی حاصل کریں۔

سيد قطب شهيد رحمه الله
معالم في الطريق

07/12/2024

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Dera Ismail Khan
29230