04/01/2021
جن کے گھر میں معذور افراد ہے۔ان کے نام یہ فارم پر کر کے اس نمبر 03369095250 پہ whatsapp کرے۔
یا سوشل ویلفئیر افس میں جمع کرے
معذور افراد کی خاطر زیادہ سے زیادہ شیئر کرے تاکہ زیادہ لوگ مستفید ہو۔۔۔شکریہ
صوبائی یوتھ اسمبلی خیبر پختون خواہ
نوجوانوں سے درخوست ہے کہ آپنے آپنے علاقے میں معزور آفراد کے لیے اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے
voice of the next generation
بابا ما سکول تہ بوزہ ۔ تعلیمی پروگرام

20/12/2020
06/09/2020
08/08/2020
14/06/2020
11/06/2020
10/06/2020
10/06/2020