07/08/2021
آج اپنے گاوں لنڈی متاور میں مون سون شجر کاری مہم میں بطور چیف گیسٹ سماجی اور سیاسی کارکن پیر گل شیرانی پاکستان تحریک انصاف کے اڈیشنل جنرل سیکر ٹری نے 🌱🌱 پودا لگایاجس میں فارسٹ آفیسر میر ساف خان محسود فتح اللہ محسود اور صمد شا اور عبدالروف بھی موجود تھے۔۔۔. آو مل کر درخت اگائیں اپنے علاقہ کو گرین بنائیں ۔۔۔۔🌳🌳🌳🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲
