19/06/2023
ساؤتھ وزیرستان: ایم این اے علی وزیر کی پاک فوج اور اداروں کے خلاف دوبارہ سے ہرزہ سرائی کرنے پر گرفتاری کی اطلاعات ہیں۔زرائع کے مطابق ایم این اے علی وزیر نے شدید گرمی اور موسمی اثرات کے پیش نظر اپنےسر کے بال منڈوانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ علی وزیر نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یہ فیصلہ شدید گرمی کے پیش نظر کیا گیا ہے اس کے لیے کوئی پریشر یا دباؤ وغیرہ نہیں تھا۔
IDrees Pashteen
Manzoor Ahmad Pashteen
Ijaz Pashteen
Mohsin Dawar
Ali Wazir

27/05/2023