مجلس صوۃ القراء درابن کلاں

مجلس صوۃ القراء درابن کلاں

Share

قراء کی تنظیم

11/11/2025

پیج کو فالو اور شئیر کجیئے جزاکم اللہ خیرا

30/11/2022

مجلس صوۃ القراء درابن کلاں کے زیر اہتمام
اہل اسلام سے شرکت کی اپیل

17/09/2022

ان شاءاللہ تعالیٰ
مجلس صوۃ القراء درابن کلاں کے زیر اہتمام

06/09/2022

ان شاءاللہ تعالیٰ !
یکم اکتوبر

14/08/2022

ان شاءاللہ تعالیٰ آج 14 اگست رات 9:30 بجے اسی پیج سے لائیو تلاوت قرآن فرمائیں گے بہت ہی خوبصورت آواز و انداز کے مالک فخر القراء زینت القراء قاری محمد طیب مجددی صاحب حفظہ اللہ آف منڈی بہاوالدین پنجاب پاکستان

08/08/2022

قرآن مجید کو تجوید و قراءت کے اصولوں کے مطابق تلاوت کرنے کی اہمیت !

05/08/2022

الحمد اللہ
1000 فالورز مکمل
بہت شکریہ تمام احباب کا

Photos from ‎مجلس صوۃ القراء درابن کلاں‎'s post 16/07/2022

چودھوان، حسن قرأت مقابلہ تحصیل درابن کلاں میں پوزیشن حاصل کرنے والے تمام قراء حضرات کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔
، اوور 18:
1-قاری صہیب مکی صاحب (30000روپے)
2-قاری عبدالسلام صاحب چودھوان (25000روپے)
3-قاری محمود الحسن صاحب (20000روپے)
، انڈر 18:
1-قاری نعمان الحسن صاحب (20000روپے)
2-قاری ضیاء الرحمٰن صاحب (15000روپے)
3-قاری محمد طلحٰہ فاروق صاحب و قاری احمد سہیل صاحب (10000روپے)

27/06/2022

ان شاءاللہ مقابلہ حسن قراءت تحصیل درابن کلاں کے لیے
آگے شئیر کریں
جزاک اللہ خیرا

27/05/2022

ماشاءاللہ۔۔۔۔بہت خوب صورت کلپ
سرزمیں درابن کلاں کے دو قراء کا ایک بہت ہی دل کو چھو جانے والا انداز !
فخر القراء قاری محمد سہیل صاحب !
امیر مجلس صوۃ القراء درابن کلاں
عمدۃ القراء قاری محمد محمود الحسن صاحب !
ممبر مجلس صوۃ القراء درابن کلاں!
منجانب #ایڈمن

04/05/2022
Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Dera Ismail Khan