Al Hassan Online Quran Academy

Al Hassan Online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hassan Online Quran Academy, Online Quran Academy, Dera Ismail Khan.

A unique and exemplary online institute for Noorani Qaida, Quran Reading (Nazra), Hifz-ul-Quran, Tajweed, Qira'at Sab'ah & Ashrah, Haramain Imams' Style Recitation, and Islamic Studies.

✨ Qualified Teachers✨ One-to-One & Group Classes✨ Classes for Kids

23/08/2026
قرآن سیکھنے اور سکھانے والی جگہوں کا مل جانا، قرآن کا اچھا معلم مل جانا، قرآن کا دل میں اتر جانا، قرآن کے کسی ایک حصے یا...
03/08/2026

قرآن سیکھنے اور سکھانے والی جگہوں کا مل جانا،
قرآن کا اچھا معلم مل جانا، قرآن کا دل میں اتر جانا، قرآن کے کسی ایک حصے یا پورا قرآن حفظ کر لینا، کسی قرآن کلاس سے جڑ جانا...

یہ کوئی عام بات نہیں، اور نہ ہی اسے عام سمجھیں، یہ اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا اعزاز ہے۔📖💻

ہر کسی کو یہ سعادت نصیب نہیں ہوتی۔ دنیا میں بے شمار لوگ ہیں جن کے پاس وقت بھی ہے، وسائل بھی ہیں، مگر وہ قرآن سے دور ہیں۔ اور کچھ ایسے خوش نصیب بھی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے کلام کے قریب کر دیتا ہے،

انہیں قرآن کی محفلوں میں بٹھاتا ہے، انہیں ایسے اساتذہ عطا کرتا ہے جو محبت اور اخلاص سے قرآن سکھاتے ہیں۔

اگر آپ قرآن پڑھ رہے ہیں، تجوید سیکھ رہے ہیں، ترجمہ و تفسیر سمجھ رہے ہیں، حفظِ قرآن کر رہے ہیں، یا اپنے بچوں کو قرآن سکھا رہے ہیں، تو جان لیجیے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت اور خاص انتخاب ہے۔

اس نعمت کی قدر کیجیے، اسے معمولی نہ سمجھیے، اور کبھی اس راستے کو نہ چھوڑیے۔ کیونکہ جس دل میں قرآن جگہ بنا لیتا ہے، اللہ تعالیٰ اسی دل کو نور، سکون اور ہدایت سے بھر دیتا ہے۔

اگر آپ بھی اپنے یا اپنے بچوں کے لیے قرآنِ کریم کی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہماری آن لائن قرآن کلاسس جوائن کریں

رابطے کے لیے ہمیں میسج کریں اور اپنی قرآنی تعلیم کا سفر آج ہی شروع کریں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم سے ہمیشہ وابستہ رکھے، اسے پڑھنے، سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 📖🤲🏻


10/07/2026

درود شریف اور سورۃ کھف پڑھنے کا اہتمام کریں

09/07/2026


08/07/2026

آپ کس مصری قاری کی تلاوت زیادہ سنتے ہیں ؟

04/07/2026

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💝
04/07/2026

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💝

Address

Online Quran Academy
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hassan Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share