umar sherani pti official

umar sherani pti official

Share

political activity

27/05/2026

تمام اہل اسلام اہل وطن دوستوں کو عیدالاضحٰی مبارک ہو اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں

20/05/2026

مزاحمت جاری رہے گی
سڑکوں کو بند کرنا۔ پر امن احتجاج کو جبر کے زریعے روکنا۔ عمران خان کی بہنوں کو ملاقات سے روکنا۔ عمران خان کو طبی سہولیات فراہم نہ کرنا اور پھر پر امن شہریوں پر گولیاں چلانا بدترین جبر اور سفاکیت ہے۔ اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ ہمارا پیج فلو کرے

19/05/2026

‏26 نمبر چورنگی پر ایک بزرگ شہری کنٹینر پر چڑھ کر پش اپ لگا رہے ہیں زنداباد 🎉💪🔥پج فلو کرے

16/05/2026

اہلِ علاقہ کے نام اہم اور ضروری پیغام!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
آج کا یہ پیغام ہماری دھرتی پر کام کرنے والی تیل اور گیس (Oil & Gas) کی کمپنی کے رویے اور ہمارے جائز حقوق کے بارے میں ہے۔ یہ کمپنیاں ہماری سرزمین سے فائدہ اٹھا رہی ہیں، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمیں ہمارے ان بنیادی، آئینی اور قانونی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے جو ہمارا حق بنتے ہیں۔
ہم نے اپنے حقوق کی خاطر ہر ممکن دروازہ کھٹکھٹایا، ہر ذمہ دار تک اپنی آواز پہنچائی، لیکن کہیں بھی ہماری شنوائی نہیں ہوئی۔ انتظامیہ کی اس بے حسی کے بعد اب ہمارے پاس پُرامن احتجاج کے سوا کوئی دوسرا راستہ باقی نہیں بچا۔
ہماری طرف سے کمپنی انتظامیہ کو یہ واضح پیغام ہے کہ اگر آٹھ تاریخ تک ہمارے تمام جائز مطالبات تسلیم نہ کیے گئے اور ہمیں ہمارے بنیادی حقوق نہ دیے گئے، تو ہم کمپنی کے کام کو مکمل طور پر بند کر دیں گے۔
اس مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ہم علاقے کے تمام غیور عوام، خصوصاً اپنے باشعور اور غیرت مند نوجوانوں سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس احتجاج میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنی یکجہتی کا ثبوت دیں۔
یاد رکھیے، یہ لڑائی صرف ہماری نہیں بلکہ ہماری آنے والی نسلوں کے مستقبل کی ہے۔ اگر آج ہم نے اپنے حق کے لیے آواز نہ اٹھائی اور خاموش رہے، تو تاریخ اور ہماری آنے والی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی۔
اپنے حق کے لیے اٹھ کھڑے ہوں اور اس پیغام کو آگے پھیلائیں۔

12/05/2026

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر سڑک پر بیٹھ گئے جب تک ملاقات نہیں ہوگی ہم یہیں بیٹھے رہیں گے۔عمران خان سے ملاقات ہمارا حق ہے

08/05/2026
07/05/2026

🚨 انتہائی افسوسناک اور اہم اطلاع برائے گمشدہ بچہ

ایک نابالغ بچہ امداد اللہ شیرانی حسن خیل (حسین احمد مستری کا بھائی میرا کزن)صبح تقریباً 10:00 اپنے گھر(لنڈی متاور) سے نکلا ہے اور تاحال واپس نہیں آیا۔

تمام اہلِ علاقہ، دوستوں اور بھائیوں سے نہایت عاجزانہ اپیل ہے کہ اس بچے کو اپنا بچہ سمجھ کر اس کی تلاش میں مدد کریں۔ کہیں بھی نظر آئے یا کوئی معلومات ملے تو فوراً رابطہ کریں۔

📞 03400412097
0342 8662380
دوست احباب سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، شاید آپ کا ایک شیئر کسی ماں کی دعا اور کسی گھر کی خوشی بن جائے۔ 🤲

اللہ تعالیٰ اس معصوم کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور جلد بخیریت گھر واپس لائے۔ آمین ❤️

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Daraban Kalan
Dera Ismail Khan