Katta Khel Heroo's

Call

Katta Khel Heroo's کٹہ خیل ہیروز کا آفیشل پیج
خیبر پختونخوا میں کبڈی اور روایتی کھیلوں کا فروغ
مقامی ٹیلنٹ، دیہی ٹورنامنٹس اور اسپورٹس کلچر کی نمائندگی
2019 سے سرگرم

25/10/2026

Proud moment for Katta Khel ✨️❤️

16/10/2026

زبردست ٹاگرہ

😭💔
13/10/2026

😭💔

10/10/2026

گاوں کٹہ خیل میں بہت تیز بارش شروع ھے 😱

🎉💐 شادی کی دلی مبارکباد — ہدایت اللہ صاحب! 💐🎉ہمارے گاؤں کے ایک نہایت شریف، بااخلاق، ملنسار اور غریب پرور انسان ہدایت الل...
09/10/2026

🎉💐 شادی کی دلی مبارکباد — ہدایت اللہ صاحب! 💐🎉
ہمارے گاؤں کے ایک نہایت شریف، بااخلاق، ملنسار اور غریب پرور انسان ہدایت اللہ صاحب کو شادی کی بہت بہت مبارکباد! ❤️🌹
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کے اس نئے سفر کو خوشیوں، محبتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آپ کے گھر کو ہمیشہ خوشیوں کا گہوارہ بنائے اور آپ کے رشتے میں محبت، عزت اور اتفاق قائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲❤️
ہدایت اللہ صاحب جیسے اچھے اخلاق اور خوبصورت کردار کے مالک لوگ معاشرے کا فخر ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے اور زندگی کے ہر قدم پر کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🌹
💐 ایک بار پھر شادی کی ڈھیروں مبارکباد، ہدایت اللہ بھائی! 💐
❤️

❤️ سلام ہے ایسے مخلص انسان کو! ❤️ہمارے پیارے دوست ڈاکٹر انعام اللہ صاحب جو ڈی آئی خان کے ایک اسپتال میں اپنی ڈیوٹی سرانج...
09/10/2026

❤️ سلام ہے ایسے مخلص انسان کو! ❤️
ہمارے پیارے دوست ڈاکٹر انعام اللہ صاحب جو ڈی آئی خان کے ایک اسپتال میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں، ان کی خدمت اور خلوص قابلِ تعریف ہے۔ 🌹
ڈاکٹر انعام اللہ صاحب ہمارے گاؤں کے لوگوں کے لیے ہر وقت مددگار بن کر کھڑے رہتے ہیں۔ گاؤں کا کوئی بھی شخص بیمار ہو، کسی کو علاج کی ضرورت ہو یا کوئی مشکل پیش آئے، وہ ہمیشہ اس کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوتے ہیں اور اپنی پوری کوشش کرتے ہیں کہ لوگوں کو بہتر سہولت ملے۔ ❤️
سب سے اچھی بات یہ ہے کہ وہ لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں، غیر ضروری ٹیسٹوں اور اضافی اخراجات سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں، تاکہ غریب اور ضرورت مند لوگوں کو زیادہ پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ایسے مخلص اور خدمت گزار انسان معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔
اللہ پاک ڈاکٹر انعام اللہ صاحب کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے، ان کے رزق، عزت اور ترقی میں برکت عطا فرمائے، انہیں صحت و سلامتی دے اور انسانیت کی خدمت کرنے کا مزید حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین! 🤲❤️
🌹 ڈاکٹر انعام اللہ صاحب! آپ کی خدمات کو سلام۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ کامیاب رکھے! 🌹

👏 شاباش انور خان صاحب، زندہ باد! ❤️کافی عرصے سے محلہ قطب خیل کی بجلی خراب تھی، جس کی وجہ سے اہلِ محلہ کو کافی مشکلات کا ...
03/10/2026

👏 شاباش انور خان صاحب، زندہ باد! ❤️

کافی عرصے سے محلہ قطب خیل کی بجلی خراب تھی، جس کی وجہ سے اہلِ محلہ کو کافی مشکلات کا سامنا تھا۔ الحمدللہ! اب انور خان صاحب کی کوششوں سے بجلی کا کنکشن دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔

ہم انور خان صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ایسے لوگ واقعی ہمارے علاقے کا سرمایہ ہیں جو عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی قدم اٹھاتے ہیں۔

انور خان صاحب زندہ باد! 🌹
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عوامی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

03/10/2026
کانٹے دار مقابلہبمقام کٹہ خیل
01/10/2026

کانٹے دار مقابلہ
بمقام کٹہ خیل

29/09/2026

تتی کا جانی پہچانی کھلاڑی فاروق عرف گونو کا بھائی کو B pastio
خون کی سخت ضرورت ھے انتہائی غریب انسان ھے اگر کوئی خون دینا چاہتا ھے تو اس نمبر کے ساتھ رابطہ کرے۔03428609915

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923429365320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Katta Khel Heroo's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share