Katta Khel Heroo's

Katta Khel Heroo's

Share

کٹہ خیل ہیروز کا آفیشل پیج
خیبر پختونخوا میں کبڈی اور روایتی کھیلوں کا فروغ
مقامی ٹیلنٹ، دیہی ٹورنامنٹس اور اسپورٹس کلچر کی نمائندگی
2019 سے سرگرم

28/05/2026

❤️💙

26/05/2026

📢 اب کٹہ خیل میں ہی بہترین سہولیات دستیاب ہیں!
🥤 مٹکے کا ٹھنڈا سوڈا
🧃 تازہ اور مزیدار جوس
👕 کپڑوں کی قَج نکالنے کی سہولت
یہ تمام سہولیات اب فرناز گل کی دوکان پر، مستان موبائل زون کے ساتھ دستیاب ہیں۔
✅ اب دور دراز بازاروں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں
✅ اپنے گاؤں میں آسانی سے بہترین سہولت حاصل کریں
✅ مقامی کاروبار کی حوصلہ افزائی کریں
📞 رابطہ نمبر:
0341-1120117
❤️ اپنے گاؤں کی ترقی میں حصہ ڈالیں، فرناز گل کا ساتھ دیں،

26/05/2026

بہن کا حق ادا کریں
اسلام نے بہن کو وراثت میں حق دیا ہے۔ بہن کا حق دینا احسان نہیں بلکہ فرض ہے۔ جو شخص اپنی بہن کو اس کے جائز حق سے محروم کرتا ہے، وہ اللہ کے حکم کی نافرمانی کرتا ہے۔
"بہن کا حق عزت سے دو، کیونکہ انصاف رشتوں کو مضبوط کرتا ہے اور اللہ کی رضا کا سبب بنتا ہے۔"
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے تمام رشتہ داروں کے حقوق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ Asif Khan

25/05/2026
25/05/2026

پوسٹ سب دوستوں کے ساتھ شیر کرو بہت غریب گھرانے کا طالب علم ھے

23/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔"

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Dera Ismail Khan