PDA DI KHAN
Always will stand for doctor's rights...as usual
11/10/2023
خیبرپختونخواہ کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کا مطالبات کے حق میں اج ایک مہینہ اور 5دن گزرنے کے باوجود بھی پر امن احتجاج جاری ہے ۔پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن
اج خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں احتجاج ہوا ۔ پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن
ٹرینی میڈیکل افیسرز اور ہاوس افیسرز کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے اور نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے۔
اج 11اکتوبر ہونے کے باوجود تاحال 6 ہزار ٹرینی میڈیکل افیسرز کو ستمبر کے مہینے کی تنخواہیں بھی نہیں ملی ۔پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن
صوبے بھر کے ہسپتالوں میں سیکورٹی ایکٹ 2020 لاگو کیا جائے ۔
ایم ٹی ائیز ہسپتالوں میں فیکلٹی کو جاب سیکورٹی دی جائے اور انکی پروموشنز PMDC کے قوانین کے تحت کئے جائیں ۔ڈاکٹر امیر تاج خان صدر پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن
کل 12 اکتوبر بروز جمعرات صبح 10بجے ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ اباد میں احتجاج ہو گا ۔مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا ۔ڈاکٹر امیر تاج صدر پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Dera Ismail Khan

11/10/2023