18/06/2024
میرے آقا صلیٰ اللہ علیہ وسلم آج اس دنیا سے پردہ نہ فرما چکے ہوتے،تو یہ اونٹ یقیناً بھاگتا ہوا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہی جاتا اور فریاد کرتا۔
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی فریاد سن کر شقی القلب وڈیرے کو عبرتناک سزا دیتے تاکہ کوئی ایسا ظلم دوبارہ نہ کرسکے ۔
لیکن یہ بے زبان اپنی فریاد آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے پاس لیکر آیا ہے،تصاویر،وڈیوز کی صورت یہ فریاد ہر شخص تک پہنچ رہی ہے۔
اس بے زبان کی فریاد اربابِ اختیار تک پہنچانے کے لیے احتجاج کیجیے۔
ثابت کیجیے ہم،نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت (بے زبانوں پر شفقت ) نہیں چھوڑی۔
اور بے زبان کے حق میں بولنے والی سنت بھی ادا کرلیجیے ۔
22/05/2024
🧌منگول چنگیز خان نیشابور میں تباہی کے بعد ہمدان گیا اور وہاں کے لوگوں سے کہا:
میں آپ سے ایک سوال پوچھوں گا، اگر آپ صحیح جواب دیں گے تو آپ میرے قہر سے محفوظ رہیں گے
اس نے پوچھا:
کیا میں خدا کی طرف سے آیا ہوں یا اپنی طرف سے؟
ایک بہادر اور نڈر چرواہے نے جواب:
"تم نہ خدا کی طرف سے آئے ہو، نہ اپنی طرف سے، بلکہ "ہمارے اعمال" ہیں جنہوں نے تمہیں ہمارے شہر تک آن پہنچایا "
کیونکہ
جب ہم نے دانشوروں اور عقلمندوں کا احترام نہیں کیا بلکہ جاہل لوگوں کو رتبے اور وقار سے نوازا تو نتیجہ تمہارے جیسا ظالم آج فاتح بن کر ہمارے شہر میں وارد ہو گیا۔
08/05/2024
تمنا ہو تمنا ہے ڈیرے والوں کی جو مر کر بھی نہ پوری ہو جو دل ہی دل میں رہ جائے اسے بجلی کہتے ہیں 🤔🤔
08/05/2024
(9 مئی)
مارخور کا حرامخور
کو معاف کرنے سے انکار
😍
04/05/2024
Faisal Karim Kundi Faisal Karim Kundi Seth Aslam
04/05/2024
الحمد اللہ
اُس ذات نے ہماری محنتوں ،محبتوں کا صلہ دے دیا
اور فیصل خان کو گورنر کا عہدہ مل گیا۔
کھیڑکے