Sultan Digital Services

Sultan Digital Services

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sultan Digital Services, Mahsud town Zafarabad colony, Dera Ismail Khan.

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بارے میں اپڈیٹ رہنے، وزیراعظم و وزیر اعلی کے امدادی پیکجز کے بارے میں آگاہ رہنے، سوشل ویلفیئر و پاکستان بیت المال کی جانب سے شہریوں کو دی جانے والی امداد کے بارے میں جاننے، جابز اور نادرا کی تمام معلومات کے لیے پیج فالو کریں۔

05/04/2026

ایک ضروری اعلان۔۔
بعض ایسی خواتین بھی سامنے آئی ہیں کہ جن کی اپنی بے نظیر قسط بلاک ھے لیکن ان کے بچوں کے تعلیمی وظائف آئے ہیں۔ چیک ضرور کروا لیں۔ شکریہ
سلطان ڈیجیٹل سروسز
کامرانی مارکیٹ ظفرآباد کالونی ڈیرہ اسماعیل خان۔
https://chat.whatsapp.com/FJ2evNdVdlyJWQyKIcSeKP?mode=gi_t

04/04/2026

تمام بینیفشریز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت کی جانب سے تعلیمی وظائف کی ادائیگی کا سلسلہ 6 اپریل سے باقاعدہ طور پر شروع کیا جا رہا ہے۔

📌 اہم تفصیلات:

وظائف کی رقم مرحلہ وار جاری کی جائے گی

ادائیگی بی آئی ایس پی (BISP) یا متعلقہ کیش سنٹرز/ریٹیلرز کے ذریعے کی جائے گی

مستحق طلبہ و طالبات اپنے قریبی ادائیگی مراکز سے رقم وصول کر سکیں گے

رقم وصول کرتے وقت اصل شناختی کارڈ یا ب فارم ساتھ لانا ضروری ہوگا

کسی بھی کٹوتی کی صورت میں فوری شکایت درج کروائیں

📍 اہم ہدایات:

صرف مستند پیغام اور سرکاری ذرائع پر اعتماد کریں

غیر متعلقہ افراد کو اپنی معلومات ہرگز نہ دیں

رش سے بچنے کے لیے اپنی باری کے مطابق ادائیگی مرکز جائیں۔
جانے سے پہلے اپنے پیسے ضرور چیک کروائیں، تاکہ آپ کو لوٹا نہ جا سکے۔

✅ مزید معلومات یا شکایت کے لیے قریبی BISP دفتر سے رابطہ کریں۔

آگے شیئر کریں، واٹس ایپ گروپ اور پیج فالو کریں۔ تاکہ مزید اپڈیٹ مل سکیں۔ شکریہ
https://chat.whatsapp.com/FJ2evNdVdlyJWQyKIcSeKP?mode=gi_t

https://www.facebook.com/share/1H1Y3hHTL6/

chat.whatsapp.com

02/04/2026

📚✨ نئی طرز کی پلاسٹک جلد سازی دستیاب! ✨📚
اب کتابوں کو دیں ایک جدید اور سمارٹ لک 👌
📌 ہم کرتے ہیں: ✔️ ایکسرے شیٹ جیسی شفاف پلاسٹک جلد
✔️ پن اور ٹیپ کے ساتھ مضبوط فٹنگ
✔️ ہلکی، خوبصورت اور واٹر پروف جلد
✔️ سکول، کالج اور دینی کتب کے لیے بہترین
🎯 نہ گتہ، نہ بھاری جلد — صرف صاف ستھرا اور ماڈرن اسٹائل!
⏰ سیزن شروع ہو چکا ہے، رش سے بچنے کے لیے آج ہی آئیں
📍 ابھی وزٹ کریں اور اپنی کتابوں کو نئی لُک دیں
📞 رابطہ: [03005792589]

31/03/2026

☺️*نوٹس برائے تمام پرنسپلز / سکول سربراہان*

تمام معزز پرنسپلز صاحبان سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے سکولوں کے طلباء و طالبات کو فوری طور پر آگاہ کریں کہ آنے والے *بورڈ امتحانات کے دوران سیاہی (Ink) والے پین استعمال نہ کریں۔*

بورڈ کی مارکنگ کے جدید نظام میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بعض اوقات *سیاہی والے پین سے لکھے گئے جوابات مارکنگ مشین کے ذریعے صحیح طور پر ریڈ نہیں ہو پاتے جس کی وجہ سے طلباء کے نتائج متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے۔*
لہٰذا طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ امتحانات میں جیل بال پوائنٹ یا بال پوائنٹ پین کا استعمال کریں اور سیاہی والے پین کے استعمال سے مکمل اجتناب کریں۔
اس حوالے سے چیئرمین کوہاٹ بورڈ سے بھی رابطہ کیا گیا ہے جس پر انہوں نے جواب دیا *:"یہ سچ ہے اور اسے صوبے بھر میں ہر خاص و عام تک پہنچایا جانا چاہیے۔*
لہٰذا آپ سب سے گزارش ہے کہ اس اہم اطلاع کو تمام طلباء، اساتذہ اور سکول انتظامیہ تک ضرور پہنچائیں تاکہ امتحانات کے دوران کسی بھی قسم کی مشکل یا نتائج پر منفی اثرات سے بچا جا سکے.
*سلطان ڈیجیٹل سروسز*
*_کامرانی مارکیٹ ظفرآباد کالونی ڈیرہ اسماعیل خان۔۔۔_*
#میٹرک #طلباء #تعلیم #کامیابی #محنت #امتحان

29/03/2026
29/03/2026

*ایک ضروری اعلان*
جن خواتین نے ابھی تک صرف ایک قسط لی ھے 14500 والی ان کی دوسری قسط بھی آگئی ھے، کل سے ملنی شروع ھو جائے گی۔۔۔








29/03/2026

پیسے نکلوانے جانے سے پہلے اپنی ٹوٹل رقم ضرور چیک کروایا کریں، بعض ریٹیلر انگوٹھا لگوا کر صرف ایک قسط کے پیسے دیتے ہیں، جبکہ بعض اوقات دو تین قسطیں جمع ھوئی ھوتی ہیں، بعض اوقات بچوں کے تعلیمی وظائف بھی شامل ھوئے ھوتے ہیں یا نشوونما کے پیسے بھی شامل ھوتے ہیں، اور خاتون کو پتہ ھوتا نہیں اور ریٹیلر کی چاندی ھو جاتی ھے۔ احتیاط کیا کریں، خاص کر جب بچوں کے وظائف آتے ہیں تو 6،6 اور 9،9 مہینوں کے اکھٹے آتے ہیں، اس لئے پہلے سے چیک کرنا ضروری ھوتا ھے۔۔۔ اسی طرح اپنی اپنی سمیں بھی ضرور چیک کر لیں کہ اکاؤنٹ کے ساتھ لنک ھوں۔۔۔

29/03/2026

چیئرمین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
مس روبینہ خالد۔۔۔



#8171















27/03/2026

نادرا سے متعلق سنگین نوعیت کی شکایات رکھنے والے افراد کے لئے خوشخبری۔۔۔
وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر شہریوں کے مسائل کا موثر حل، موقع پر
نادرا ریجنل ہیڈ آفس پشاور کے تحت ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، لکی مروت، ہنگو اور کوہاٹ میں 30 مارچ تا 3 اپریل 2026 کے دوران منعقد کی جانے والی کھلی کچہریوں کا شیڈول۔۔۔

26/03/2026

*پنجاب میں بچوں کا وظیفہ بند کر دیا گیا ہے اب قسط آیا کرےگی سنگل*

26/03/2026

واپڈا پی آئی ٹی سی کی خدمات سلطان ڈیجیٹل سروسز پر دستیاب ہیں۔


Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Mahsud Town Zafarabad Colony
Dera Ismail Khan