01/06/2026
داخلے جاری ہیں! سیشن 2026-27
گورنمنٹ مڈل سکول تھویا فاضل
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!
آج ہی اپنے بچوں کو گورنمنٹ مڈل سکول تھویا فاضل میں داخل کروائیں۔
ہماری خصوصیات
- تجربہ کار اور قابل اساتذہ
- مفت کتابیں
- جدید تدریسی طریقے اور صاف ستھرا ماحول
- ہم نصابی سرگرمیوں کا بہترین انتظام
محدود نشستیں۔ پہلے آئیے، پہلے پائیے۔
داخلے کے لیے سکول آفس سے رابطہ کریں۔
تعلیم، ترقی کی ضمانت
31/05/2026
ضروری اطلاع
گورنمنٹ مڈل سکول تھویا فاضل
تمام والدین متوجہ ہوں!
حکومت خیبر پختونخوا کے سمر کیمپ پروگرام کے تحت ہمارا سکول *پیر، یکم جون 2026* سے دوبارہ کھل رہا ہے۔
سکول ٹائمنگ: صبح 7:00 تا 9:00 بجے
براہ کرم اپنے بچوں کو وقت پر سکول بھیجیں تاکہ ان کی پڑھائی کا سلسلہ باقاعدگی سے جاری رہ سکے۔
آپ کا تعاون، بچوں کا مستقبل۔ شکریہ
ادارہ ہٰذا
25/05/2026
Memorable moments from today's Annual Result Ceremony at GMS Thoya Fazil.
Hard work pays off! Well done to every student for their achievements.
25/05/2026
Result day at Middle School Thoya Fazil DIKhan