Village Council Khoi Pewar

Village Council Khoi Pewar

Share

Village Council Khoi Pewar (Union council Khoi Bahara) tehsil Darazinda x-FR DIKHAN ( sub division)
Syed Ijaz Shah

05/12/2025

ہر بچے کا الگ ب فارم | مقررہ میعاد اور تصویر کے ساتھ
پہلے ب فارم کی میعاد بچے کی عمر تین سال ہونے تک ہے جس میں تصویر نہیں ہو گی۔ دس سال تک کے بچوں کا تصویر والا ب فارم بنے گا اور بچے کی عمر دس سال سے زیادہ ہونے پر ب فارم دوبارہ بنے گا جو اٹھارہ سال عمر ہونے تک موثر رہے گا
والدین بچے کی پیدائش پر ایک ماہ کے اندر یونین کونسل میں اندراج کرائیں اور نادرا سے ب فارم بنوائیں۔
میعاد ختم ہونے پر بروقت نیا ب فارم بنوانے کے لئے بچے کے ہمراہ قریبی نادرا دفتر تشریف لائیں یا
پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے گھر بیٹھے ب فارم بنوائیں

27/09/2025
02/09/2025

دفتر صوبائی الیکشن کمشنر، خیبرپختونخوا
(Media Coordination & Outreach Wing)
ٹیکرز برائے میڈیا
پشاور: 02 ستمبر 2025
پشاور۔ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں نا ئیبرہڈ/ ویلیج کونسلوں میں مختلف کیٹگریز کی 913 خالی نشستوں پر تیسرے ضمنی بلدیاتی انتخابات 19اکتوبر 2025 کو ہوں گے۔ شیڈول جاری۔
پشاور۔۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، ریٹرننگ افسران اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی تقرری کا اعلامیہ بھی جاری۔
پشاور۔۔ریٹرننگ افسران 8 ستمبر 2025 کو پبلک نوٹس جاری کرینگے۔
پشاور۔۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانیکا سلسلہ10 ستمبر سے شروع ہوگا جو 12 ستمبر 2025 تک جاری رہیگا۔
پشاور۔۔ 15ستمبر2025 کو کاغذات نامزدگی جمع کرانیوالے امیدواروں کی فہرست جاری کی جائیگی،
پشاور۔۔کاغذات نامزدگیوں کی جانچ پڑتال 16 ستمبر سے 18 ستمبر 2025 کو ہوگی۔
پشاور۔ 19ستمبر 2025 کو کاغذات نامزدگی منظور کئے جانیوالے امیدواروں کی فہرست جاری ہوگی۔
پشاور۔۔کاغذات کی منظوری اور مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں 20 ،22 اور23 ستمبر 2025 تک داخل کی جاسکیں گی۔
پشاور۔۔ ان اپیلوں پر فیصلہ سے 26 ستمبر 2025 تک کیا جائیگا
پشاور۔۔امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی سے 29 ستمبر 2025 تک واپس لے سکیں گے۔
پشاور۔۔ 30 ستمبر 2025کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرکے ان کو انتخابی نشانات الاٹ کئے جائیں گے۔
پشاور۔۔ پولنگ 19 اکتوبر 2025 کو ہوگی۔
پشاور۔۔22 اکتوبر 2025 کو ریٹرننگ افسران حتمی نتائج کا اعلان کریں گے۔
پشاور۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری ضابطہ اخلاق کے مطابق ان اضلاع میں سرکاری ملازمین کی تقریوں اور تبادلوں پر پابندی عائدکی گئی ہے۔
پشاور۔۔ وزیراعظم، سپیکر/ڈپٹی سپیکر قومی و صوبائی اسمبلی، وفاقی اور صوبائی وزراء سمیت عوامی عہدیدار کا ان کونسلوں میں انتخابات تک جانے اور وہاں ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات پر پابندی ہوگی۔
ترجمان
صوبائی الیکشن کمشنر، خیبرپختونخوا

28/07/2025

Storyani tribesmen, 1861.

From "The people of India" by Watson and Kaye.

22/07/2025

اطلاع عام 📢
اب بچوں کے فارم ب میں تین(3️⃣) سال سے دس(🔟) سال تک کے لیے تصاویر اور10 سال سے18سال تک کے بچوں کےلئے تصاویر📸 اور فنگر پرنٹس 🫳دونوں لازمی قرار دے دیں گئے ہیں ۔
لہذا اپنے بچوں🧑‍💼کو نادرا دفاتر لانا نہ بھولیں ۔
پہلے سے بنے فارم ب قابل قبول ہے البتہ پاسپورٹ وغیرہ کے لئے فارم ب کی تجدید ضروری ہے۔ شکریہ

29/06/2025

د عامو خلکو لپاره خبرتيا

د کوه سليمان د سيمې د وروستيو بارانونو له امله، د درازندې او شاوخوا علاقو د خوړونو او ويالو د سېلاب د خطرې امکان شته.

نو له ټولو محترمو خلکو نه هېله کېږي چې د بارانونو په ورځو کې د خوړونو، ويالو او سېلابي سيمو ته له تګ څخه ځان وساتي، تر څو د هر ډول جاني يا مالي زيان څخه مخنيوی وشي.

خپله او د نورو خلکو خونديتوب يقيني کړئ او له ضلعي ادارې سره همکاري وکړئ.

د ضلعي ادارې لخوا
ډېره اسماعيل خان

28/06/2025

تھریٹ الرٹ: بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے بارے میں انتباہ

جاری کردہ: اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ درازندہ
تاریخ: 28 جون 2025

موسمیاتی ادارے کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ 48 تا 72 گھنٹوں کے دوران [متاثرہ علاقے، مثلاً خیبرپختونخوا، شمالی پنجاب، بلوچستان، سندھ] میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ یہ بارشیں نشیبی علاقوں میں پانی کے جمع ہونے، ندی نالوں میں طغیانی، اور ممکنہ سیلابی صورتحال کا سبب بن سکتی ہیں۔

ممکنہ خطرات:
شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ (Urban Flooding)
پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ
نشیبی دیہاتوں اور زرعی زمینوں میں سیلابی پانی داخل ہونے کا خدشہ
بجلی کی بندش، سڑکوں کی بندش اور مواصلاتی نظام میں خلل
ہدایت نامہ برائے عوام:

1. غیر ضروری سفر سے گریز کریں، خاص طور پر رات کے وقت یا خراب موسم میں۔
2. نشیبی علاقوں کے مکین فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی تیاری رکھیں۔
3. مقامی انتظامیہ کی ہدایات اور ریڈیو/ٹی وی پر نشر ہونے والی موسمی اپ ڈیٹس پر توجہ دیں۔
4. بارش کے دوران بجلی کے کھمبوں، کھلے تاروں اور کمزور دیواروں کے قریب جانے سے پرہیز کریں۔

5. ہنگامی صورت حال میں فوری طور پر ضلعی ایمرجنسی کنٹرول روم سے رابطہ کریں۔
سیکرٹری ویلج کونسل کھوئی پیور

28/06/2025

Alert for khoi pewar, khoi bahara,and Mughal kot area 🚨
water flow from salyaza divides at 2 places.A chunk goes through DG Khan rest of it comes through Koi Bahara and Mughal Kot.Sarobai area was hit last time during the floods

26/06/2025

اہم معلومات برائے بینظیر سپورٹ پروگرام/احساس پروگرام ۔۔
آج کل بہت سی عورتوں کے پیسے بند ہو رہے ہیں ،جس کی سب سے بڑی وجہ ان کے خاوند کا بینک اکاونٹ بنانا یا کوئی زمین اپنے نام پر منتقل کروانا ،جس کی وجہ سے ان کے مستقل طور پر بند ھو جاتے ھیں ۔

Photos from Village Council Khoi Pewar 's post 08/03/2025

خکومت خیبر پختونخواہ
یتیم بچوں اور بیوہ خواتین کی مالی معاونت کے لیے "روشن مستقبل کارڈ" اور "سہارا کارڈ" کا اجرا کرنے جا رہی ھیں۔

✅ روشن مستقبل کارڈ: 5 سے 16 سال کے یتیم بچوں کے لیے .
✅ سہارا کارڈ: 45 سال اور اس سے زائد عمر کی بیوہ خواتین کے لیے.

🔹 درخواست ڈاؤن لوڈ کریں:
ویب سائٹ: www.swkpk.gov.pk
یا نیچے QR کوڈ اسکین کریں۔

Village Council Khoi pewar (Khoi bahara)

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

VC Khoi Pewar; Khoi Bahara Tehsil Darazinda Dikhan
Dera Ismail Khan
29340

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00