Pakistan zindabad Movement Official

Pakistan zindabad Movement Official

Share

پریزیڈنٹ

26/08/2025

سیلاب کی آزمائش میں متاثرین اکیلے نہیں
خیبرپختونخوا حکومت ہر قدم پر عوام کے ساتھ...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر بونیر میں متاثرہ خاندانوں کے لیے پناہ گاہیں قائم، خواتین اور مردوں کے لیے الگ انتظامات، سہولیات فراہم۔

متاثرین کی جانب سے اطمینان اور شکر گزاری، حکومت خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی کامیابی۔

KPFloodRelief

Photos from Pakistan zindabad Movement Official's post 25/08/2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر بونیر کی تحصیل ڈگر میں ٹی ایم اے اہلکار گورنمنٹ سکول دینگنڑ کے قریب بحالی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ صوبے کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کام تیزی سے جاری ہیں۔

Photos from Pakistan zindabad Movement Official's post 24/08/2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے احکامات پر ترجمان فراز احمد کا مشیر برائے محکمہ صحت احتشام علی، کمشنر مالاکنڈ عابد وزیر اور ڈپٹی کمشنر سلیم جان کے ہمراہ سوات کا دورہ۔ متاثرین سے اظہارِ یکجہتی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ متاثرہ عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے گا، نقصانات کا ازالہ ہوگا اور سوات کے عوام تنہا نہیں چھوڑیں گے حکومت ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

Photos from Pakistan zindabad Movement Official's post 24/08/2025

فراز احمد مغل ترجمان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا سیلاب سے متاثرہ پریس کلب سوات کا دورہ
صحافتی برداری سے ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ریلیف سرگرمیوں کو اجاگر کرنے پر شکریہ ادا کیا
حکومت اور میڈیا مشترکہ طور پر عوامی خدمت کے عزم پر کاربند ہے۔

Photos from Pakistan zindabad Movement Official's post 24/08/2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایات پر ترجمان وزیراعلیٰ فراز احمد مغل کا سوات کا دورہ، سیلاب میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت اور مرحومین کے بلند درجات کے لیے دعا، وزیراعلی خیبرپختونخوا اور صوبائی حکومت متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

24/08/2025

ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید آندھی اور بارش کے بعد بھی واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز کمپنی (WSSC) کا عملہ شہریوں کی خدمت کے لیے اتوار کے دن بھی ڈیوٹی پر موجود ہے۔
کسی بھی شکایت یا ہنگامی صورتحال کی صورت میں ہمارا عملہ فوری رسپانس کے لیے تیار ہے 🚨👏

📞 برائے رابطہ: 0966-715253

23/08/2025

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے سیلاب اور کلاؤڈ برسٹ کے دوران بہترین اور پیشہ وارانہ خدمات فراہم کرنے پر امجد خان ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر باجوڑ کو خراج تحسین

23/08/2025

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے سیلاب اور کلاؤڈ برسٹ کے دوران بہترین اور پیشہ وارانہ خدمات فراہم کرنے پر ابرار علی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ کو خراج تحسین

23/08/2025

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے سیلاب اور کلاؤڈ برسٹ کے دوران بہترین اور پیشہ وارانہ خدمات فراہم کرنے پر رفیع اللہ مروت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سوات کو خراج تحسین

23/08/2025

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے سیلاب اور کلاؤڈ برسٹ کے دوران بہترین اور پیشہ وارانہ خدمات فراہم کرنے پر ملک شیر دل خان ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر شانگلہ کو خراج تحسین

23/08/2025

سوات میں ریسکیو آپریشن مکمل، متاثرین کی بحالی کا عمل شروع یے
علی امین گنڈاپور نے متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑا
بیرسٹر سیف سے بہت کچھ سیکھ رہے ہیں ، ترجمان وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا فراز احمد مغل کا ایک نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Dera Ismail Khan