JUI Digital Media cell Daraban Kalan

JUI Digital Media cell Daraban Kalan

Share

جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام
خدا کی زمیں پر خدا کا نظام

20/10/2025

عمران خان کی ساس کے انتقال پر عام تعطیل کے اعلان کو چھپانے کے لیے یوتھی برگیڈ نے مولانا صاحب کی پرانی تصویر لیکر پروپیگنڈا شروع کردیا ہے۔

20/10/2025
20/10/2025
19/10/2025

ان شاءاللہ
پکہ ملانہ کی سالانہ محفل حمد ونعت
24 اکتوبر بروز جمعہ بعد نماز عشاء
Mohsin Zarif

18/10/2025

جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام تحصیل درابن کلاں حضرت مفتی محمد ہارون صاحب کو سلامِ عقیدت
الحمدللہ! مفتی صاحب کی انتھک محنت، مخلص قیادت اور کارکنان سے دلی لگن کا ہی نتیجہ ہے کہ درابن تحصیل کی تمام ویلجز سے کارکنان نے مفتی محمود کانفرنس میں بھرپور شرکت کر کے تاریخ رقم کی۔
حضرت مفتی صاحب کی کارکنان سے محبت، اُن کا خلوص، ہر لمحہ رابطے میں رہنا، ہر مسئلے پر رہنمائی دینا — یہی وہ اوصاف ہیں جنہوں نے آج درابن تحصیل کی تنظیم کو ایک مضبوط اور فعال ٹیم بنا دیا ہے۔
یہ کامیابی دراصل حضرت مفتی محمد ہارون صاحب کی قیادت پر اعتماد کا مظہر ہے۔
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور اُن کی محنتوں کو شرفِ قبولیت بخشے۔
قاضی محمد حذیفہ ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر جمعیت علماء اسلام تحصیل درابن کلاں
Muhammad Haroon M Jafar Amjad Khan Miankhel
Jamal Khan Mohsin Zarif Zia Khan Mukhlis Sherani Fida Bukhari Adv Muhammad Daud Khan Ghani Fida Dotani

18/10/2025

تحصیل پہاڑپور کی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کے فعال رکن گرافک ڈیزائنر جناب محمد امجد صاحب کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں

آپ نے مفتی محمود کانفرنس کی کمپوزنگ، ڈیزائننگ اور اشتہارات کی تیاری میں دن رات محنت کر کے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔
آپ کی محنت، تخلیقی صلاحیت اور جذبۂ خدمت واقعی قابلِ تعریف ہے۔
ہم ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر نسیم اللہ وزیر صاحب کے بھی شکر گزار ہیں جن کی بہترین رہنمائی میں ٹیم نے مثالی کام سرانجام دیا۔
اللہ آپ سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
قاضی محمد حذیفہ ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر تحصیل درابن کلاں
Amjad Zain Naseem Ullah Wazir

18/10/2025

محترم سٹی کوآرڈینیٹر ذیشان سیال صاحب

مفتی محمود کانفرنس کی کامیابی میں آپ کا کردار قابلِ تحسین ہے
آپ نے ہمارے ضلعی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر محسن ظریف صاحب کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر دن رات محنت کی
کانفرنس کی تشہیر، ٹیم ورک اور کامیاب انعقاد میں آپ کی کاوشیں واقعی لائقِ فخر ہیں
ہم سب آپ کے جذبے، خلوص اور لگن کو سلام پیش کرتے ہیں
— قاضی محمد حذیفہ
تحصیل ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر
جمعیت علماء اسلام، تحصیل درابن
Zeeshan Siyal

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Dera Ismail Khan