گزشتہ روز واقعے میں گومل لاء کالج کی طالب علم انشاء اللہ مروت پر کچھ طلباء کا حملہ جنکا تعلق مختلف ڈیپارٹمنٹ سے ہیں اور اس کے بعد انشاء اللہ مروت پر ناجائز 324 ایف ائی ار کی ہم اس گرفتاری کی پرزور مزمت کرتے ہیں۔ ایڈمنسٹریشن اور واقع میں ملوث سٹوڈنٹ جنہوں نے انشاء اللہ مروت پر ایف آئی آر کیا ہے کو واضح طور پر کہتے ہیں کہ اگر سٹوڈنٹ انشاء اللہ مروت پر ناجائز ایف ائی آر واپس نہ لی گئی تو تمام سٹوڈنٹس اپنا لائحہ عمل تیار کرے گی اور ناحق اور ناجائز گرفتار سٹوڈنٹس کو چڑوایا گئے
مزید یہ کہ جس سٹوڈنٹس کی پاؤں میں چھوٹ لگی ہیں اس کے لئے تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائی اور میڈیکل لیگل سرٹیفکیٹ کی مکمل جانچ پڑتال کی جائے اور واقع کی میرٹ اور شفاف تحقیق کی جائے۔
Note
اور جب فائرنگ کرنے کا دعویٰ سیکورٹی آفیسر پر ہے
تو 324 کی ایف آئی ار لاء کے طالب علم پر کیو کاٹی۔
Insaf students federation Gomal university city campus
fight for students rights
31/05/2025
"بطور صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن سٹی کیمپس، آج نئی کابینہ کا اعلان کر رہا ہوں۔
یہ صرف عہدے نہیں، ذمہ داریاں ہیں — اور ہمیں یقین ہے کہ یہ ٹیم خلوص، نظم و ضبط اور نظریے کے ساتھ کام کرے گی۔
تمام ساتھیوں کو دل سے مبارکباد!"
ISF Zindabad 🇧🇫
22/05/2025
صدر جنرل کیمپس افنان خان لودھی اور جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ ڈیرہ اسماعیل خان ابوبکر خان گنڈہ پور کی اجازت سے عمیر خان مروت کو صدر قائداعظم کیمپس بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ عمران خان کی نظریہ کو عملی جامہ پہنائے گا اور تنظیمی امور اور سٹوڈنٹس حقوق پر کسی قسم کی کمپرومائز نہیں کرے گا
Umair Khan Mwt you deserve it Mr president congratulations once again hope that you Will run organization well 🇧🇫🇧🇫
05/12/2024
Israr khan Marwat ex Gs of general campus ISF has submitted their application to the nominated committee members of ISF shehzad khan president of ISF city campus and ex Gs of city campus ISF saif ur Rehman marwat for general campus presidentship
Dated 3 December 2024
05/12/2024
Ameer khan Marwat ex chairman of 23-24 cabinet of ISF has submitted their application to the official nominated committee president of city campus insaf students shehzad khan yousafzai and ex Gs city campus saif ur Rehman marwat for general campus presidentship
Dated 3 December 2024
03/12/2024
Ramzan khan bittani has submitted their application to nominated committee
president of ISF city campus shehzad khan yousafzai and Ex GS Saif ur Rehman marwat for general campus presidentship
کل 24 نومبر خان صاحب کی رہائی کیلئے فائنل کال ہے انشاء اللہ خان صاحب کو رہا کرکے رہینگے انشا اللہ گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل کے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی حوصلے بلند وبالا ہیں ✌️💪🏿
22/11/2024
اسلام وعلیکم
امید کرتا ہوں تمام انصافین ٹیھک ہونگے گومل یونیورسٹی کی نئی کیبنٹ کے تشکیل کیلئے نئ کمیٹی بنا دی گئی ۔۔۔آپ تمام دوست جو بھی جنرل کیمپس یا مین کیمپس کی صدر کے عہدے کیلئے خواہش مند ہے۔وہ ایک ہفتے کے اندر درجہ ذیل کمیٹی ممبران کے پاس اپنی درخواست جمع کرا دے ۔۔۔انشاءاللہ کمیٹی ممبران ضلعی صدر کی مشاورت سے پھر صدور کا انتخاب کریں گی۔۔
Criteria:
درخواست گزار کا کم سے کم ایک سال باقی ہو۔۔
درخواست گزار کسی دوسری سیاسی تنظیم کا عہدےدار/ممبر نہ ہو
شکریہ
منجانب۔ ڈسٹرکٹ جنرل
سیکرٹری انصاف
سٹوڈنٹس فیڈریشن ابوبکر خان گنڈہ پور
21/11/2024
اج گومل یونیورسٹی کے سٹی کیمپس میں جنرل کیمپس کے نئے صدر اور کیبنٹ کے حوالے سے میٹنگ ہوئی جس میں ضلعی صدر سلمان بیٹنی ،جنرل کیمپس کے صدر مصطفٰی کمال ،مین کیمپس کے صدر حسین مروت،چیرمین امیر سلطان مروت ،ضلعی جنرل سیکرٹری ابوبکر گنڈا پور ،نئے کیبنٹ کیلئے تشکیل دی ہوئی کمیٹی کے ممبران
صدر سٹی کیمپس شہزاد خان یوسفزئی،سیف الرحمن مروت ex Gs of isf city campus، اسد غفور نے شرکت کی جس میں بہت ہی تفصیل بات ہوگئ اور نئے کیبنٹ کیلئے نام دینا کی تجویز بھی دے دی اور آخر میں صدر مصطفٰی کمال اور صدر حسنین کو روایتی پگڑی بپہنائ گئی
17/11/2024
ڈسٹرکٹ صدر سلمان خان بیٹنی کے احکامات پر گومل یونیورسٹی کے جنرل کیمپس اور مین کیمپس کی کیبنٹ ختم کردی گئی ہیں اور نئے کیبنٹ کے الیکشن کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہیں
In view of severe shortage of transportation facilities due to Ijtima, the Vice Chancellor has been pleased to order the vacations for two days except those departments where mid term examination is under progress. All are requested to inform their students accordingly.
ISF city campus gomal university Dera Ismail khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dera Ismail Khan
