BISE Dera Ismail Khan.

BISE Dera Ismail Khan.

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BISE Dera Ismail Khan., Government Organization, Indus View Rd, Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan, Dera Ismail Khan, P…, Dera Ismail Khan.

📍 Dera Ismail Khan
🎓 BISE D.I Khan Students Platform
📢 Latest Updates, Date Sheets & Results
📄 Roll No Slips | Admissions | Notifications

💡 Matric | Inter | All Classes Support
🚀

Photos from BISE Dera Ismail Khan.'s post 13/05/2026

Model Paper 1st year Biology paper

13/05/2026

تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ویڈیو انسٹرکشن کے مطابق E-Sheet پر صرف بلیک بال پوائنٹ استعمال کرنا لازمی ہے۔ بلیک پین کے علاوہ کسی اور رنگ یا مارکر کا استعمال ہرگز نہ کریں۔ شکریہ۔

Photos from BISE Dera Ismail Khan.'s post 13/05/2026

Model Paper Mathematics Science for 1st year

Photos from BISE Dera Ismail Khan.'s post 12/05/2026

اج مورخہ 12/5/2026کو ہائر سیکنڈری سکول اعوان میں
ڈاکٹر قیصر انور کنٹرولر ڈیرہ تعلیمی بورڈ کا اعوان سینٹر کا اچانک دورہ کیا
اور سینٹر کے تمام کمروں کے چکر لگائے ماشاءاللہ بہترین انتظام دیکھ کر بہت خوش ہوئے اور اس موقع پر سپریڈنٹ محترم جناب بشیر احمد صاحب اور ڈپٹی سپریڈینٹ محترم جناب ریاض حسین
اور ریزیڈنٹ انسپیکٹر سید توقیر حسین شاہ صاحب اور ملک شفیع اعوان اور ملک ارشد ایس ایس ٹی اعوان بھی ساتھ تھے

11/05/2026
11/05/2026

Table of specifications physica 1st year

Photos from BISE Dera Ismail Khan.'s post 11/05/2026

physic 11th Model BISE DERA ISMAIL KHAN

Photos from BISE Dera Ismail Khan.'s post 10/05/2026

ڈاکٹر قیصر انور، کنٹرولر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ اسماعیل خان نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 2 پہاڑپور میں ایف اے / ایف ایس سی سالانہ امتحان اول 2026 کے تحت قائم کردہ امتحانی سنٹر کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے امتحانی ہالز، انتظامات اور مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔

دورے کے دوران جناب محمد نصیر، وائس پرنسپل نے معزز کنٹرولر کو نہ صرف سکول کے مختلف حصوں کا دورہ کروایا بلکہ امتحانی مرکز کے انتظامات سے بھی مکمل طور پر آگاہ کیا۔ کنٹرولر صاحب نے تمام انتظامات کو تسلی بخش اور مثالی قرار دیا۔

امتحانی مرکز میں طلباء کے لیے پرامن اور سازگار ماحول فراہم کیا گیا تھا۔ بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لیے سولر سسٹم فعال تھا جبکہ تمام پنکھے، لائٹس اور سی سی ٹی وی کیمرے مکمل طور پر فنکشنل پائے گئے۔ اسی طرح طلباء کے لیے ٹھنڈے اور صاف پانی کا مناسب انتظام بھی موجود تھا۔

سیکیورٹی کے حوالے سے بھی سخت اقدامات کیے گئے تھے اور امتحانی مرکز میں کسی بھی قسم کے غیر متعلقہ یا آؤٹ سائیڈر شخص کے داخلے پر مکمل پابندی عائد تھی۔ نقل کی روک تھام کے لیے خصوصی اور مؤثر انتظامات کیے گئے جن پر کنٹرولر صاحب نے مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔

ڈاکٹر قیصر انور نے امتحانی مرکز کے بہترین انتظامات پر پرنسپل، سپرنٹنڈنٹ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، سپروائزری سٹاف اور تمام سکول عملے کی کارکردگی کو سراہا اور ان کی محنت کو قابلِ تحسین قرار دیا۔ امتحانی نظام کی شفافیت، نظم و ضبط اور بہترین حکمت عملی کو سراہتے ہوئے انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔

Photos from BISE Dera Ismail Khan.'s post 09/05/2026

السلام علیکم
یہ ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ (DIK) فزکس بارہویں کلاس کا ماڈل پیپر ہے۔
تمام طلباء اس کو اچھی طرح تیار کریں کیونکہ اسی طرز کے سوالات امتحان میں آ سکتے ہیں۔
اپنے دوستوں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں تاکہ سب کو فائدہ ہو۔
Best of Luck 👍
مزید تعلیمی اپڈیٹس، پیپرز اور اہم معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:
Follow the BISE Dera Ismail Khan channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb1p6smF6smptj0CBv0C

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Indus View Rd, Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan, Dera Ismail Khan, P…
Dera Ismail Khan
20699

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 14:00