21/02/2026
Mofti Irfan ullah sb live
M***i Irfanullah Official is live!
Join this channel to get access to perks:https://youtube.com/***iIrfanullahOfficial➤ Stay connected with us!👉 Subscribe us: https://youtube.com/***iIr...
16/07/2025
مون سون شجرکاری مہم – 16 جولائی 2025، پہارپور
مورخہ 16 جولائی 2025 کو سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر (SDFO) پہارپور کی زیر نگرانی مون سون شجرکاری مہم کا انعقاد سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آفس پہارپور میں کیا گیا۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی ایس پی جناب اسد علی شاہ نے آم کا پودا لگا کر شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا۔ اس کے علاوہ دفتر کے احاطے میں مختلف اقسام کے پھلدار پودے، جن میں انار، انجیر، جامن، امرود، فالسہ اور مالٹا شامل تھے، بھی لگائے گئے۔ اس موقع پر سی ڈی او پہارپور اور محکمہ جنگلات کا عملہ بھی موجود تھا۔
---