عوامی شعور موومنٹ

عوامی شعور موومنٹ

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عوامی شعور موومنٹ, Political organisation, Gilani Town, Dera Ismail Khan.

عوامی شعور موومنٹ ایک سماجی تحریک ہے جو عوام میں مثبت سوچ، آگاہی اور شعور پیدا کرنے کے لیے کام کرتی ہے۔
ہم تعلیم، اخلاق، انسانی اقدار اور سماجی بھلائی کے پیغام کو عام کرتے ہیں۔
ہماری کمیونٹی کا حصہ بنیں اور ایک بہتر، باشعور معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار

02/06/2026
02/06/2026

پانی زندگی ہے، مگر جب عوام بوند بوند کو ترس جائے تو یہ صرف پانی کا بحران نہیں بلکہ ذمہ دار اداروں کی کارکردگی پر ایک بڑا سوال ہے۔ خالی برتن اٹھائے کھڑی عوام فوری توجہ اور اپنے بنیادی حق کی منتظر ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ متعلقہ ادارے خاموشی توڑیں اور اس مسئلے کا مستقل حل نکالیں۔

Photos from ‎عوامی شعور موومنٹ‎'s post 29/05/2026

خراجِ تحسین ....
عوامی شعور موومنٹ کی جانب سے WSSC کے ہیڈ جاوید ثاقب بلوچ ، یو سی موریالی کے سپروائزر حسیب خان.احمد علی اور WSSC کے تمام محنتی ملازمین کو ان کی بہترین خدمات پر خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان بھر میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے، گندگی اور کچرے کی بروقت صفائی یقینی بنانے اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے میں آپ کی کاوشیں قابلِ تعریف ہیں۔
خصوصی طور پر یو سی موریالی میں سپروائزر حسیب خان اور احمد علی کی نگرانی میں صفائی کے مؤثر انتظامات قابلِ ستائش ہیں۔
آپ کی محنت عوام کی صحت، ماحول اور شہر کی خوبصورتی کے لیے ایک قابلِ قدر خدمت ہے۔
عوامی شعور موومنٹ

24/05/2026

“اندھیروں میں ڈوبی عوام، خاموش حکمران — آخر اس بحران کا حل کیا ہے؟
عوامی شعور موومنٹ کے چیئرمین ملک عابد محسود کا تفصیلی بیان”

21/05/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں پچھلے 24 گھنٹوں سے بجلی غائب ہے، لیکن افسوس ہمارے ایم این اے ۔اور سابقہ وزیر اعلی بھی خاموش ہے ۔ عوام شدید مشکلات کا سامنا کر رہی ہے،

21/05/2026

کسی کے حصّے میں محل، کسی کے حصّے فاقے آئے،
یہ کیسا انصاف ہے جو غریبوں کو رُلائے۔
کسی بچے کی آنکھ میں بھوک آج بھی زندہ ہے،
اور ایوانوں میں ہر رات نیا جشن سجائے۔
یہ سو فیصد ایمانداری کے دعوے کرنے والو،
ذرا بتاؤ غریب آخر کب سکون پائے؟
اگر واقعی خدمت کا جذبہ رکھتے ہو تم،
تو کوئی ماں اپنے بچوں سمیت نہ رو پائے۔
ایک جواب کافی ہے بدلنے کو یہ منظر،
بس دل سے سچ بولو، قوم تمہیں اپنائے۔

20/05/2026

ترقی صرف نعروں سے نہیں، عوامی مسائل کے حل سے آتی ہے۔
آپ کی رائے ہی اصل طاقت ہے، بولیے تاکہ بہتر فیصلے سامنے آئیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Gilani Town
Dera Ismail Khan
29050