rehman ik dera bbc

rehman ik dera bbc

Share

ap sab ka welcome karta hun Mari page

23/01/2026

انگلی نیچے کرو ٹاوٹ کے بچے تمہاری انگلی تمہارے اندر رکھ دونگا
اقبال افریدی لڑگیا❤
یاد رہے قومی اسمبلی میں تیراہ پر بات کرنے سے روک دیا گیا تھا

10/01/2026

‏آپ مائنس کرو گے
عوام پلس کرے گی

10/01/2026

‏جذباتی مناظر
بچہ سہیل افریدی سے مل کر رونے لگ گیا❤️

10/01/2026

اگر اپ لوگ سمجھ رہے ہو کہ یہ کوئی جلسہ ہے تو اپ بالکل غلط سمجھ رہے ہو یہ کوئی جلسہ نہیں یہ صرف وزیراعلی سہیل افریدی کا استقبال ہو رہا ہے 🔥❤️✊

27/12/2025

‎Today Video ✌🏽...... Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈 ‎Today Video ✌🏽...... Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

27/12/2025

زمان پارک کے مناظر!

20/12/2025

پنجاب کے حالات اس قدر بھیانک ہوچکے ہیں کہ انسانیت بھی شرما رہی ہے اج نشتر ہاسپٹل ملتان میں ایک مریضہ خون کی الٹیاں کرتی رہیں مگر ڈاکٹر فون کے ساتھ لگے رہے مطالبہ کرتے رہے کہ خون اے گا تو ٹھیک ورنہ مریضہ پڑی رہے جب مشکل سے خون کا بندوبست ہوگیا تب بھی ڈآکٹر بے حس بن کر فون کے ساتھ ہی لگے رہے
مریض کی ڈیتھ پر ڈاکٹر غلیظ اشارے کرتا

20/12/2025

نشتر ہسپتال ملتان میں مریضہ خاتون وفات پا گئی ۔ورثا نے احتجاج کیا اور الزام لگایا کہ یہ ڈاکٹر مریضہ پر توجہ دینے کی بجائے موبائل میں مصروف رہا جس کی وجہ سے مریضہ کی وفات ہو گئی ۔ جس پر ڈاکٹر نے وہیں وفات پانے والی مریضہ کے ورثا کو نازیبا اشارہ کیا
تصویر سوشل میڈیا پر وائرل صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا سلسلہ جاری

14/12/2025

‏اس دفعہ ڈی چوک جائیں گے تو کفن میں آئیں گے

13/12/2025

فوٹو سیشن میں کسی عالمی رہنما نے شہباز شریف کو گھاس ڈالنا مناسب نہیں سمجھا
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ شہباز شریف اس قدر خطرناک ہوگیا ہے کہ کوئی بڑے سے بڑا عالمی رہنما بھی شہباز شریف کے قریب بھٹکنا اپنے لئے خطرہ سمجھتا ہے کہ کہیں جیب ہی نہ کاٹ لے

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
1226