❤️❤️
JTI dera Ismail khan city
آفیشل پیج جمیعت طلباء اسلام ڈیرہ سٹی 1
صدر ۔ حافظ محمد فاروقی ۔
سیکرٹری جنرل ۔ محمد عثمان انس
07/05/2026
جمیعت علماءاسلام تحصیل
ڈیرہ سٹی کی مجلس عمومی
کادستوری اجلاس زیرصدارت تحصیل امیر
حاجی کفیل احمدنظامی صاحب 8 مئی
بروز جمعۃ المبارک بوقت 5 بجے عصر
مفتی محمود مرکز جی پی اوچوک میں ہوگا۔
مہمان خصوصی۔
محبوب جمیعت ابن مفتی محمود
مولانا لطف الرحمان صاحب۔
ضلعی امیرجمیعت علماءاسلام ڈیرہ
خیراندیش۔
مولاناقاری محمدعمیرفاروقی
جنرل سیکرٹری جےیوآئی
ڈیرہ سٹی
جاری کردہ شعبہ نشرو اشاعت
صدر جمیعت طلباء اسلام ڈیرہ سٹی حافظ محمد فاروقی صاحب گلوبل پریس نیوز پر اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہیں
قائد جمعیت کی شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئیؒ کی تعزیت پر اجتماع سے خطاب
06/05/2026
تمام شرکت کرنے والوں کا شکریہ ❤️
05/05/2026
ضلعی عہدیداران و کارکنان متوجہ ہوں ۔۔
05/05/2026
کارکنان جمیعت طلباء اسلام ڈیرہ سٹی نوٹ فرما لیں
17/01/2026
انشاء اللہ
16/01/2026
غزہ کلاتھ ہاؤس کا باوقار اور پُررونق افتتاح ضلعی نائب امیر جمیعت علماء اسلام ڈاکٹر محمد یعقوب صاحب، سیکرٹری جنرل جمیعت علماء اسلام ڈیرہ سٹی مولانا قاری محمد عمیر فاروقی صاحب اور صدر جمیعت طلباء اسلام ڈیرہ سٹی حافظ محمد فاروقی صاحب کے دستِ مبارک سے عمل میں آیا۔
یہ بابرکت تقریب مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمیعت طلباء اسلام پاکستان محترم بھائی عثمان قاسمی صاحب کی زیرِ نگرانی منعقد ہوئی، جس میں جمیعت علماء اسلام وزیرستان کے معزز عہدیداران اور مشران نے خصوصی شرکت فرما کر تقریب کو مزید وقار بخشا۔
تقریب سے قبل تشریف لانے والے تمام معزز مہمانوں کو وزیرستان کے مشران کی جانب سے گلدستے پیش کیے گئے۔ بہترین میڈیا کوریج پر ڈیرہ میڈیا کے صحافی بھائی اسامہ یوسفزئی صاحب کو بھی بطورِ تحسین گلدستہ پیش کیا گیا۔
آخر میں غزہ کلاتھ ہاؤس کے پروپرائیٹر محترم ضیاء الرحمان صاحب نے تمام معزز مہمانوں، شرکاء اور منتظمین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار فرمایا۔
✨ اہلِ شہر کے لیے خوشخبری! ✨
اعلیٰ معیار، بہترین کوالٹی اور مناسب قیمت پر جدید و معیاری کپڑوں کی خرید و فروخت کے لیے ابھی غزہ کلاتھ ہاؤس کا وزٹ کریں اور اپنی پسند کا انتخاب کریں۔
📍 پتہ: غزہ کلاتھ ہاؤس، حزیفہ سنٹر، ڈیرہ اسماعیل خان
📞 رابطہ نمبر: 03080666907
19/12/2025
صدر جمیعت طلباء اسلام ڈیرہ سٹی حافظ محمد فاروقی بستی درکھانہ والی میں منعقدہ جلسہ بسلسلہ شادی خانہ آبادی سے خطاب کررہے ہیں ۔۔
معزز علماء کرام ثناء خواں اور قراء سیاسی سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں عوام الناس بھی شریک ۔۔
میزبان مکرم بھائی اسرار سعیدی صاحب محترم شاہ جہان مکی صاحب بھائی فرقان صاحب کی بہترین کاوش کو خراج تحسین ۔۔
Muhammad Bhatti
19/12/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
جمیعت طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری جناب عبدالمنان کاکڑ کے والد محترم خالق حقیقی سے جا ملے۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Malik Awais
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dera Ismail Khan
