22/03/2026
خوشیوں بھری عید، دعاؤں بھرا دل — عید مبارک!
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Public Prosecutor D.I.Khan, Government Organization, Dera Ismail Khan.
𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙁𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠 𝙋𝙖𝙜𝙚 𝙤𝙛 𝙩𝙝𝙚 𝘿𝙞𝙨𝙩𝙧𝙞𝙘𝙩 𝙋𝙪𝙗𝙡𝙞𝙘 𝙋𝙧𝙤𝙨𝙚𝙘𝙪𝙩𝙤𝙧 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙚, 𝘿𝙚𝙧𝙖 𝙄𝙨𝙢𝙖𝙞𝙡 𝙆𝙝𝙖𝙣.
ریاست کی جانب سے فوجداری مقدمات کی پیروی اور انصاف کی فراہمی ہمارا آئینی فرض ہے۔
22/03/2026
خوشیوں بھری عید، دعاؤں بھرا دل — عید مبارک!
22/03/2026
مفت قانونی معاونت برائے مستحق افراد
عوام کو انصاف تک آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے خیبر پختونخوا پراسیکیوشن مستحق اور نادار افراد کو مفت قانونی معاونت فراہم کر رہا ہے۔
اگر آپ کسی قانونی مسئلے کا سامنا کر رہے ہیں اور وکیل کی خدمات حاصل کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ محکمہ پراسیکیوشن آپ کی رہنمائی اور قانونی معاونت کے لیے موجود ہے۔
اگر آپ اس سہولت کے مستحق ہیں تو اپنے قریبی ڈسٹرکٹ پراسیکیوشن آفس سے رابطہ کریں۔
مزید معلومات اور صوبہ بھر میں موجود ریجنل و ضلعی پراسیکیوشن دفاتر کی فہرست کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں:
http://www.prosecution.kp.gov.pk
یہ اقدام عوام کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانے اور قانونی معاونت تک رسائی کو آسان بنانے کے لیے حکومت خیبر پختونخوا کی اہم کاوش ہے۔
05/02/2026
"یوم یکجہتی کشمیر"..
05/02/2026
پراسیکیوشن کو مؤثر بنانے کے لیے اصلاحات۔
ڈائریکٹر جنرل پراسیکیوشن کی جانب سے مقدمات کے بہتر انتظام، میرٹ پر ترقی، شفافیت اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال پر زور۔
https://prosecution.kp.gov.pk/
https://www.facebook.com/kpprosecution
https://www.instagram.com/kpprosecution/?next=%2F
https://www.youtube.com/
https://whatsapp.com/channel/0029VaUIYl4CMY0LblUBYF1z
29/01/2026
Shared from Directorate of Prosecution KP
23/01/2026
پراسیکیوشن کا مضبوط نظام ایک محفوظ اور منصفانہ معاشرے کی بنیاد ہے۔
22/01/2026
Shared from Directorate of Prosecution KP
The Directorate of Prosecution, Khyber Pakhtunkhwa warmly welcomes the newly posted Director General Prosecution, Muhammad Rafiq Khan Mohmand. May his leadership and vision further strengthen the prosecution service across the province.
https://prosecution.kp.gov.pk/
https://www.facebook.com/kpprosecution
https://www.instagram.com/kpprosecution/?next=%2F
https://www.youtube.com/
https://whatsapp.com/channel/0029VaUIYl4CMY0LblUBYF1z