02/06/2026
ٹراما سینٹر رپورٹ 2026 ,May 26-29
(عید الاضحی چھٹیوں کی رپورٹ)
شعبہ حادثات و ایمرجنسی (ٹراما سینٹر)
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال MTI، ڈیرہ اسما عیل
خان۔
Emergency Patients:
عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران ٹراما سینٹر میں مجموعی طور پر 5314 ایمرجنسی مریض آئے۔ 26 مئی کو 1191 مریض آئے۔ 27 مئی کو 1119 مریض اور 28 مئی سب سے مصروف دن رہا جب 1553 مریض آئے جبکہ 29مئی کو 1451 مریض آئے۔
Admissions:
چھٹیوں کے دوران ہسپتال میں مجموعی طور پر 2150 مریض داخل کیے گئے۔ 26 مئی کو 480 مریض داخل ہوئے ۔ 27 مئی کو 436 مریض داخل ہوئے —28 مئی کو سب سے زیادہ 643 مریض داخل ہوئے۔ 29 مئی کو 591 مریض داخل ہوئے۔
Surgical Procedures:
عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران ٹراما سینٹر میں مجموعی
طور پر 575 آپریشن کیے گئے۔ ان میں سے 46 بڑے آپریشن (میجر OT) اور 529 چھوٹے آپریشن (مائنر OT) شامل تھے۔
Investigations:
ان چار دنوں میں مجموعی طور پر 1586 ٹیسٹ انجام دیے گئے۔ پیتھالوجی ٹیسٹ 781 کیے گئے جو سب سے زیادہ تھے۔ ریڈیولوجی معائنے 485 کیے گئے۔ ای سی جی کی تعداد 320 تھی۔
ہسپتال کا سٹاف جس میں ڈاکٹرز، فار ما سسٹس ،نرسز، پیرا میڈکس، IT, اور باقی تمام سٹاف نے اپنی ڈیوٹی بخوبی انجام دی-
Report Submitted by:
Trauma Manager
District HeadQuarter Teaching Hospital, MTI DIKHAN

29/04/2026
16/04/2026
25/03/2026