Ch Fouq Sherbaz- Official-Activities

Call

Ch Fouq Sherbaz- Official-Activities Politician

بہت ہی پیارے اور محبت کرنے والے بھائی چوہدری سجیل اکبر گجر صاحب (ہڈالی)،چوہدری فرخ صاحب (چتن) اور چوہدری ساجد منور صاحب ...
31/10/2026

بہت ہی پیارے اور محبت کرنے والے بھائی چوہدری سجیل اکبر گجر صاحب (ہڈالی)،چوہدری فرخ صاحب (چتن) اور چوہدری ساجد منور صاحب (منگولا) کا تہہ دل سے شکریہ
دورہ برطانیہ میں بے پناہ محبت اور اپنا قیمتی مجھے دیا۔
شکریہ بھائیو🙏💕

پیارے بھائی میاں طارق محمود ثانی صاحب اور میاں سعد صاحب کو فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک باد۔ ...
28/10/2026

پیارے بھائی میاں طارق محمود ثانی صاحب اور میاں سعد صاحب کو فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک باد۔
اللہ تعالیٰ آپ کا یہ مقدس سفر قبول فرمائے،آپ کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا کرے۔

  3.0🔚دورہ برطانیہ۔برمنگھم کے دوست جن میں راجہ فیاض مٹھو صاحب، چوہدری رضا صاحب، ملک مدثر صاحب،چوہدری احسان ثانی صاحب اور...
27/10/2026

3.0🔚
دورہ برطانیہ۔
برمنگھم کے دوست جن میں راجہ فیاض مٹھو صاحب، چوہدری رضا صاحب، ملک مدثر صاحب،چوہدری احسان ثانی صاحب اور نعمان اظہر صاحب کا خصوصی طور پر شکریہ۔۔۔
آپ سب دوستوں نے میرے برمنگھم میں قیام کو بہت یادگار بنایا بھائیوں کی طرح میرے ساتھ رہے اور اپنا قیمتی وقت اور بے پناہ محبت دی۔

26/10/2026

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری صاحب اور چوہدری فوق شیرباز صاحب کی وائیٹ پرل مارکی منگلا روڈ دینہ میں کنڈ پنڈوڑی سے نمبردار چوہدری شہزاد صاحب کی صاحبزادی کی شادی میں خصوصی شرکت۔
تمام فیملی ممبران کو مبارک باد اللہ پاک آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوشیاں ہی خوشیاں دے۔

25/10/2026

الفضل میرج ہال، منگلا روڈ دینہ میں
چوہدری فوق شیرباز صاحب کی مہسیاں سے
چوہدری محمد نعیم صاحب کے دعوتِ ولیمہ میں
خصوصی شرکت۔۔۔۔۔۔
چوہدری محمد نعیم گجر صاحب اور ان کی تمام فیملی کو بہت بہت مبارک باد۔۔

  3.0پنڈجاٹہ سے پیارے بھائی چوہدری عامر صاحب کے گھر Woking میں بیٹھک۔جس میں چک دریا سے چوہدری آصف صاحب، چوہدری آفتاب صاح...
23/10/2026

3.0
پنڈجاٹہ سے پیارے بھائی چوہدری عامر صاحب کے گھر Woking میں بیٹھک۔
جس میں چک دریا سے چوہدری آصف صاحب، چوہدری آفتاب صاحب (روملی) اور محبوب عالم صاحب ہمارے ساتھ موجود تھے۔
عامر بھائی شکریہ جی

22/10/2026

3.0
چوہدری فوق شیرباز صاحب کیلئے آج پیارے بھائی چوہدری رضوان مالک صاحب (چھنی گجراں) کے صاحبزادے احمد عبداللہ صاحب نے اپنے گھر Woking میں ڈنر کا نہایت خوبصورت اہتمام کیا۔ اس ڈنر میں چوہدری ممتاز صاحب اور محبوب عالم صاحب بھی شریک ہوئے۔
احمد عبداللہ صاحب مہمان نواز اور اعلیٰ اخلاق کے مالک نوجوان ہیں۔ ان کی شخصیت میں خلوص اور احترام نمایاں طور پر نظر آتا ہے۔
احمد عبداللہ صاحب کا دل سے شکریہ۔

21/10/2026

3.0
آج کا دن واقعی بہت خوبصورت اور یادگار رہا۔ مخلص، پیار کرنے والے بھائی چوہدری یاسر منطور صاحب کے ساتھ Forest of Arden Hotel & Country Club میں پورا دن گزارنے کا موقع ملا۔
شام کو The Farm House Restaurant (Coventry)
پر ایک شاندار ڈنر بھی ایک ساتھ کیا، جو نہ صرف مزیدار بلکہ ان کی محبت بھرپور تھا۔
سچے دوست اور حقیقی بھائی بہت قیمتی ہوتے ہیں۔
یاسر بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔

20/10/2026

3.0
چوہدری فوق شیرباز صاحب لندن سٹی ائیرپورٹ پر اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ۔۔۔۔۔۔

Address

Dina

Telephone

+923035717777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Fouq Sherbaz- Official-Activities posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share