Dinga Ko Haq Do

Dinga Ko Haq Do ڈنگہ شہر کے مسائل حل کرنے کی عوامی تحریک۔ سیوریج، صفائی، پلنتھ لیول، پارکس، گراؤنڈز، ٹریفک، امن وامان
(1)

ڈنگہ دھرنا: 9 ویں روز کی ایک جھلک۔ پٹرولیم لیوی کے بھتہ سسٹم کے خلاف جدوجہد جاری ہے۔
03/10/2026

ڈنگہ دھرنا: 9 ویں روز کی ایک جھلک۔ پٹرولیم لیوی کے بھتہ سسٹم کے خلاف جدوجہد جاری ہے۔

02/10/2026

آج ڈنگہ دھرنے کا 9 واں دن ہے۔ آئیے مل کر پٹرولیم لیوی کے ظلم کے خلاف مل کر آواز بلند کریں۔
کمپلیکس روڈ۔ بعد از عصر تا 09 بجے رات۔

ڈنگہ دھرنا کا آٹھواں روز۔ پٹرولیم لیوی کے نام پر پچیس کروڑ پاکستانیوں سے بھتہ ٹیکس لینے کے خلاف مسلسل آٹھویں روز ڈنگہ شہ...
01/10/2026

ڈنگہ دھرنا کا آٹھواں روز۔ پٹرولیم لیوی کے نام پر پچیس کروڑ پاکستانیوں سے بھتہ ٹیکس لینے کے خلاف مسلسل آٹھویں روز ڈنگہ شہر میں دھرنا جاری ہے۔ حقیقی عوامی مسائل کے حل کی جدوجہد جاری رہے گی إن شاءاللہ۔

سات روز گزر چکے، ڈنگہ دھرنا کا آج آٹھواں روز ہے۔ اس دوران ہر مکتب فکر کے لوگ، اپنی سہولت کے اوقات میں، بڑی تعداد میں اس ...
01/10/2026

سات روز گزر چکے، ڈنگہ دھرنا کا آج آٹھواں روز ہے۔ اس دوران ہر مکتب فکر کے لوگ، اپنی سہولت کے اوقات میں، بڑی تعداد میں اس دھرنے میں شریک ہوتے رہے۔ آپ بھی شرکت کریں تاکہ ہم سب مل کر پٹرولیم لیوی کے نام پر اس بھتہ سسٹم کے خلاف آواز بلند کریں۔

ڈنگہ شہر: پٹرولیم لیوی کے خلاف ساتویں روز بھی کمپلیکس روڈ پر دھرنا جاری ہے۔
30/09/2026

ڈنگہ شہر: پٹرولیم لیوی کے خلاف ساتویں روز بھی کمپلیکس روڈ پر دھرنا جاری ہے۔

30/09/2026

پٹرولیم لیوی دراصل ہے کیا اور جماعت اسلامی کیوں اس کے خاتمے کا مطالبہ کر رہی ہے؟؟ ڈیڑھ منٹ میں جانئے۔۔۔!

29/09/2026

ڈنگہ دھرنا چھٹا روز، تمام سیاسی جماعتوں اور ڈنگہ پریس کلب کے ذمہ داران کی شرکت۔ لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کی جدوجہد کی حمایت اور اظہار یکجہتی۔

آج کا ہفتہ وار درسِ قرآن بھی پٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنا کے مقام (کمپلیکس روڈ) پر ہو گا۔ اس سے قبل یہ ہفتہ وار درسِ قرآن ...
29/09/2026

آج کا ہفتہ وار درسِ قرآن بھی پٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنا کے مقام (کمپلیکس روڈ) پر ہو گا۔ اس سے قبل یہ ہفتہ وار درسِ قرآن ہر منگل کو مسجد حسن (گلہ ڈاکٹر خالد عاربی) میں ہوتا ہے۔
آئیے درسِ قرآن میں بھی شرکت کریں اور پٹرولیم لیوی کے خلاف مل کر اپنی آواز بھی بلند کریں۔

28/09/2026

ڈنگہ شہر: مدثر جٹ پر فائرنگ کرنے والے حملہ آوروں کا ابھی تک گرفتار نہ ہونا پولیس کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر رہا ہے۔ حقیقی ثبوت کے بغیر کسی کو بھی پکڑ کر ذمہ دار ٹھہرا دینے کے روایتی طریقوں کی بجائے جلد از جلد اصل حملہ آوروں کو تلاش کر کے قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ جماعت اسلامی ڈنگہ شہر

27/09/2026

جو حق کی راہ میں نکلے وہ کب حالات سے ہارے

Address

Dinga, Tehsil Kharian, District Gujrat
Dinga
50280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dinga Ko Haq Do posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share