Samaj - سماج

Call

Samaj - سماج Social Services

‏یہ سندھ حکومت کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی اپنی رپورٹ ہے جس کے مطابق سندھ کے سکو لوں میں 1561 انڈر میٹرک ٹیچرز بھرتی کئے گئ...
05/09/2026

‏یہ سندھ حکومت کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی اپنی رپورٹ ہے جس کے مطابق سندھ کے سکو لوں میں 1561 انڈر میٹرک ٹیچرز بھرتی کئے گئے.

04/09/2026

شیخ ابو محمد بادشاہ منیر حفظہ اللہ تحفظ قران کے بارے میں بیان

04/09/2026
کتابوں میں صفائی کے حوالے سے سبق بچوں کو پڑھاتے ہیں۔ جو استاد عمل کرتے وہی معطل ہو جاتے ہیں۔ اندھیر نگری چوپٹ راج۔ یہ سب...
04/09/2026

کتابوں میں صفائی کے حوالے سے سبق بچوں کو پڑھاتے ہیں۔ جو استاد عمل کرتے وہی معطل ہو جاتے ہیں۔ اندھیر نگری چوپٹ راج۔
یہ سبق جو جماعت سوم پشتو کی درسی کتاب میں بچوں کو پڑھایا جا رہا ہے۔ مگر عملی طور پر صفائی کروانے والے اساتذہ کو معطل۔
عوامی شاعر حبیب جالب نے کہا تھا
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا، میں نے جانتا

جان دے دیں گے سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے، پی پی پی کے سعید غنی کا کھلا اعلان
03/09/2026

جان دے دیں گے سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے، پی پی پی کے سعید غنی کا کھلا اعلان

جماعت اسلامی کے زیراہتمام کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال کے بعد وفاقی حکومتی وفد جماعت اسلامی کے ہیڈکوارٹر منصورہ پہنچ گیا۔یہ جدو...
03/09/2026

جماعت اسلامی کے زیراہتمام کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال کے بعد وفاقی حکومتی وفد جماعت اسلامی کے ہیڈکوارٹر منصورہ پہنچ گیا۔
یہ جدوجہد کسی فرد یا جماعت کے ذاتی مفاد کے لیے نہیں، بلکہ عوام کو ریلیف دلانے کے لیے ہے۔ اگر پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کم ہوتی ہے تو اس کا فائدہ براہ راست عام آدمی کو ہوگا۔ اس پیکج سے حافظ نعیم الرحمن نہیں بلکہ عوام مستفید ہوں گے۔
جس کسی نے بھی اس عوامی مطالبے کے لیے تعاون کیا، اللہ تعالیٰ اسے بہترین اجر عطا فرمائے۔ عوامی مفاد کے مسائل پر اختلافات سے بالاتر ہو کر مثبت آواز کا ساتھ دینا ہی ایک باشعور، میچور اور اچھے انسان کی پہچان ہے۔

لاہور- امیر جماعت اسلامی حافط نعیم الرحمٰن کی کال پر ظالمانہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے جماعت اسلامی کا دھرنا و ہڑتال...
03/09/2026

لاہور- امیر جماعت اسلامی حافط نعیم الرحمٰن کی کال پر ظالمانہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے جماعت اسلامی کا دھرنا و ہڑتال جاری، وفاقی وزیر احسن اقبال، رانا ثنااللہ اور خواجہ سلمان رفیق پر مشتمل حکومتی مذاکراتی ٹیم کا وفد منصورہ پہنچ گیا۔

حکومتی وفد کی امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات۔ جماعت اسلامی کی جانب سے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ مذاکراتی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ دیگر ممبران میں نوید بیگ ، نصراللہ رندھاوا اور ضیاالدین انصاری شامل ہیں۔

کیا جماعت اسلامی کے مطالبہ پر اج بروز جمعرات پاکستان بھر میں تاجروں کی ہڑتال کامیاب ہوگی؟نوٹ: پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجا...
03/09/2026

کیا جماعت اسلامی کے مطالبہ پر اج بروز جمعرات پاکستان بھر میں تاجروں کی ہڑتال کامیاب ہوگی؟
نوٹ: پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج کے طور پر یہ کال دی گئی ہے۔

Thank you, TMA Khall👏After the heavy rain, the TMA Khall cleared the road in front of GPS and Middle School Barkaley.We ...
31/08/2026

Thank you, TMA Khall👏
After the heavy rain, the TMA Khall cleared the road in front of GPS and Middle School Barkaley.
We appreciate their timely efforts and service to the community. 👏

Address

Dir

Telephone

+923018010099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samaj - سماج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category