Govt primary school sawni bala Distt Dir upper

Call Contact the organization

Govt primary school sawni bala Distt Dir upper Govt primary school sawni balla Distt Dir upper/ LTRC.center No.01
circul. Sheringal Dir Upper
EMIS # 26948

  #راستے پر چلنے کی آداب  Noor Ayaz Khan
17/10/2026


#راستے پر چلنے کی آداب
Noor Ayaz Khan



13/10/2026




    ضلع دیر بالا میں 12 اکتوبر 2026 کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلاندیر بالا: ڈپٹی کمشنر دیر بالا، م...
12/10/2026




ضلع دیر بالا میں 12 اکتوبر 2026 کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

دیر بالا: ڈپٹی کمشنر دیر بالا، ملک دلنواز خان وزیر کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق ضلع دیر بالا کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے، بشمول اسکولوں، کالجوں اور جامعات، بروز پیر، 12 اکتوبر 2026 کو بند رہیں گے۔
جاری کردہ احکامات کے تحت مذکورہ تاریخ کو منعقد ہونے والے تمام امتحانات اور پرچے بھی منسوخ قرار دیے گئے ہیں۔
تمام متعلقہ محکموں کے سربراہان اور تعلیمی اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان احکامات پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں۔

10/10/2026



05/10/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول ساونی بالا کی کے جی کلاس کے ننھے طلباء جدید طریقہ تعلیم سے مستفید ہو رہے ہیں۔ کلاس میں پروجیکٹر کے ذریعے بچوں کو دلچسپ ویڈیوز، حروف، نظموں اور کہانیوں کے ذریعے تعلیم دی جا رہی ہے، جس سے بچے شوق اور لگن سے سیکھ رہے ہیں اور ان کی سیکھنے کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔




05/10/2026

*گورنمنٹ پرائمری سکول ساونی بالا میں یومِ اساتذہ کی پروقار تقریب*

5 اکتوبر ورلڈ ٹیچرز ڈے کے سلسلے میں گورنمنٹ پرائمری سکول ساونی بالا میں ایک نہایت شاندار اور پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا۔

اس موقع پر بہترین کارکردگی اور بہترین حاضری پر سکول کے محنتی اساتذہ کرام کو اعزازی شیلڈز پیش کی گئیں۔ سکول کے ہونہار بچوں نے اپنے پیارے اساتذہ کو سلام پیش کیا، پھول پیش کیے اور تالیوں کی گونج میں ان کا شکریہ ادا کیا۔

تقریب کا سب سے خوبصورت حصہ اساتذہ کرام کی فکر انگیز تقاریر تھیں:

*1.*ہیڈ ٹیچر احیاء الدین صاحب نے _"ٹیچر ڈے کے اغراض و مقاصد اور استاد قوم کا معمار ہے" کے موضوع _ پر روشنی ڈالی۔
*2.* نور آیاز صاحب نے _"استاد کا احترام کیوں ضروری ہے؟"_ پر دلنشین گفتگو کی۔
*3.* محمد صاحب نے _"ایک اچھے استاد کی خوبیاں"_ بیان کیں۔
*4.* مسعود اللہ صاحب نے _"حضور اکرم ﷺ بحیثیت معلم"_ پر ایمان افروز تقریر کی۔
*5.* صہیب صاحب نے _"استاد بحیثیتِ روحانی باپ"_ کے موضوع پر اظہار خیال کیا۔
*6.* مشتاق احمد صاحب نے _"استاد اور طالب علم کا رشتہ"_ پر سیر حاصل گفتگو کی۔
*7.* تسکین احمد صاحب نے _"استاد معاشرے میں تبدیلی کا ذریعہ"_ پر شاندار تقریر پیش کی۔

آخر میں ملک و قوم کی سلامتی، اساتذہ کی درازیِ عمر اور طلباء کے روشن مستقبل کے لیے خصوصی دعا کے ساتھ پروگرام کا اختتام ہوا۔





استاد تو ہر دور میں انمول رہا ہے 4 تا 8 اکتوبر 2026 | سلام محسنِ معلم مہمجو علم کی روشنی بانٹتے، کردار سنوارتے اور نسلوں...
05/10/2026

استاد تو ہر دور میں انمول رہا ہے

4 تا 8 اکتوبر 2026 | سلام محسنِ معلم مہم
جو علم کی روشنی بانٹتے، کردار سنوارتے اور نسلوں کا مستقبل تعمیر کرتے ہیں۔
05 اکتوبر

عالمی یوم اساتذہ
سلام محسن

جنہوں نے صرف پڑھایا نہیں
بلکہ سنوارا، حوصلہ دیا اور منزل دکھائی

ان تمام محسن اساتذہ کو سلام





Address

Sawni Bala, , 35. 233993, 72. 013347
Dir
DIRUPPER

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:35
Tuesday 07:30 - 12:35
Wednesday 07:30 - 12:35
Thursday 07:30 - 12:35
Friday 07:30 - 11:50
Saturday 07:30 - 12:35

Telephone

+923023527449

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt primary school sawni bala Distt Dir upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Govt primary school sawni bala Distt Dir upper:

Shortcuts

Share