PERA Naushera Tehsil Office

  • Home
  • PERA Naushera Tehsil Office
Website

PERA Naushera Tehsil Office PERA is a governmental body established under the Punjab Enforcement and Regulation Act, 2024.

پیرا افسران کے عزت، وقار اور کردار کے بارے میں کسی بھی قسم کا توہین آمیز یا نامناسب تبصرہ قابلِ قبول نہیں۔ ایسے کمنٹس پر...
18/08/2026

پیرا افسران کے عزت، وقار اور کردار کے بارے میں کسی بھی قسم کا توہین آمیز یا نامناسب تبصرہ قابلِ قبول نہیں۔ ایسے کمنٹس پر پیرا قانون اور ضابطے کے مطابق کارروائی کرے گا۔

البتہ پیرا کی کارکردگی، آپریشنز یا اقدامات پر تنقید اور رائے کا اظہار عوام کا حق ہے, اختلافِ رائے کو احترام کے دائرے میں رکھا جائے۔

پیرا: پہلے عزت، پھر نفاذ۔

ڈپٹی کمشنر خوشاب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر / ایس ڈی ای او پییرا نوشہرہ محترمہ ثمیہ بشیر کی قیادت میں آج 5 اگست یومِ استحص...
05/08/2026

ڈپٹی کمشنر خوشاب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر / ایس ڈی ای او پییرا نوشہرہ محترمہ ثمیہ بشیر کی قیادت میں آج 5 اگست یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر مظلوم کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک پروقار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی کا آغاز اسسٹنٹ کمشنر آفس نوشہرہ سے ہوا، جس میں پییرا، مختلف سرکاری محکموں کے افسران و اہلکاران، سول سوسائٹی اور دیگر شرکاء نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کرتے ہوئے بھارت کے غیر قانونی اقدامات اور مظالم کے خلاف بھرپور آواز بلند کی۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر / ایس ڈی ای او پییرا نوشہرہ محترمہ ثمیہ بشیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 5 اگست کا دن مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے اور بھارتی مظالم کے خلاف یومِ استحصال کے طور پر منایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کے حقِ خودارادیت کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔
ریلی کے اختتام پر مقبوضہ کشمیر کی جلد آزادی، شہداء کشمیر کے بلند درجات، اور پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

پیرا فورس نے ریسکیو 1122 کے شانہ بشانہ سرچ آپریشن میں بھرپور کردار ادا کیاوادیٔ سون کے علاقے کفری ڈیپ شریف میں شدید بارش...
01/08/2026

پیرا فورس نے ریسکیو 1122 کے شانہ بشانہ سرچ آپریشن میں بھرپور کردار ادا کیا

وادیٔ سون کے علاقے کفری ڈیپ شریف میں شدید بارش کے باعث آنے والے سیلابی ریلے میں محمد فہیم ولد علی محمد بہہ گئے۔ اطلاع ملتے ہی پیرا فورس کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں اور ریسکیو 1122 اور مقامی پولیس کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن میں بھرپور حصہ لیا۔

پیرا فورس کے اہلکاروں نے انتہائی مشکل حالات، تیز بہاؤ اور مسلسل بارش کے باوجود جذبۂ خدمت اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تقریباً سات گھنٹے تک بلا تعطل سرچ آپریشن جاری رکھا۔ ان کی انتھک محنت، ہمت اور متعلقہ اداروں کے مؤثر باہمی تعاون کے نتیجے میں متوفی کی نعش کو سیلابی پانی سے برآمد کر لیا گیا۔

پیرا فورس کے جوانوں نے ثابت کیا کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ اور ہنگامی حالات میں بروقت امدادی سرگرمیوں میں وہ ہر وقت اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دینے کے لیے تیار ہیں۔

PERA Naushera Tehsil Office
Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA
Deputy Commissioner Khushab
اُوچھالی ایکسپریس
Üçhhãlî Îk

The Punjab government has aligned the Emergency 15 with modern requirements. Now, in Punjab Safe City, 15 includes polic...
23/07/2026

The Punjab government has aligned the Emergency 15 with modern requirements. Now, in Punjab Safe City, 15 includes police emergency, emergency medical aid, immediate assistance for women, children, and elderly citizens, blood bank services, assistance for minority communities, traffic guidance, psychological support, information on drugs, free legal guidance, and contact in regional languages, among other facilities. For any emergency situation or legal guidance, contact 24/7.

As per the directions of the Respected SDEO, PERA Tehsil Naushera, the enforcement team conducted inspections of all pet...
18/07/2026

As per the directions of the Respected SDEO, PERA Tehsil Naushera, the enforcement team conducted inspections of all petrol pumps within the tehsil. During the inspection, fuel quality, measurement standards, official rate displays, and overall compliance with the relevant government regulations were checked. Necessary instructions were issued to all pump managements to ensure strict adherence to the prescribed laws and directions.

15/07/2026
اوقاتِ کار کی پابندی سے مستثنیٰ
11/06/2026

اوقاتِ کار کی پابندی سے مستثنیٰ

02/06/2026

ضروری اطلاع

حکومت پنجاب کی جانب سے عید الاضحیٰ کے سلسلے میں دیا گیا ریلیف ختم

لاک ڈاؤن کے اوقات کار بحال کردیئے گئے

رات 8 بجے سے مارکیٹس اور بزنس سرگرمیاں بند کرانے کا حکم

اسسٹنٹ کمشنرز اور پیرا فورس کو حکومتی نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت

بازار اور مارکیٹس رات 8 بجے اور ہوٹلز 10 بجے بند کروائے جائیں گے

بیکریوں ،پٹرول پمپس ،میڈیکل سٹورز اور تندوروں کو استثنیٰ

پیرا اخلاقی طرزِ عمل اور عوامی فلاح و بہبود پر یقین رکھتا ہے۔شفافیت، جوابدہی اور شہریوں کی خدمت ہی ہمارا بنیادی عزم ہے۔P...
29/05/2026

پیرا اخلاقی طرزِ عمل اور عوامی فلاح و بہبود پر یقین رکھتا ہے۔
شفافیت، جوابدہی اور شہریوں کی خدمت ہی ہمارا بنیادی عزم ہے۔

PERA کے کسی بھی افسر کے کنڈکٹ سے متعلق شکایت اب براہِ راست درج کریں۔
ابھی Ask PERA ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور فوری
رپورٹ کریں

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pera.askpera

Address

Tehsil Naushera District Khushab

41260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PERA Naushera Tehsil Office posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share