25/09/2026
AL-NASAR FC DROSH
نگر فورٹ چیمپئن کپ فٹبال ٹورنمنٹ 2026
النصر فٹ بال کلب دروش کی ٹیم نگر فورٹ چیمپئن کپ فٹبال ٹورنمنٹ میں حصہ لے رہی ہے۔
ہم النصر فٹبال کلب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
یہ ایونٹ 28 ستمبر سے نگر فورٹ کے خوبصورت باغ میں شروع ہو رہا ہے ۔
Nagar Fort & Resorts Chitral