24/11/2025
23 11 2025 NA 104 PP 110
President FDA City, Member Faisalabad Press Club, Member Chamber Of Commerce, Politician
24/11/2025
23 11 2025 NA 104 PP 110
Plz vote rana Adnan Javed
31/10/2025
ٹرمپ چاچو اور ہمارا بیوقوف Mian Shehbaz Sharif چاچو
29/10/2025
رانا شوکت صاحب (چئیرمین سی سی 14) اور باوا چک کی ہر دلعزیر شخصیت کے جنازے میں شرکت۔۔۔
اللہ تعالٰی مرحوم کی بخشش فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
فیصل آباد کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات بارے جو لنڈے کے تجزیہ کار کہہ رہے ہیں کہ کانٹے کامقابلہ ہوگاایسا نہیں ہوگا
راناشہریار اور طاہر جمیل آسانی سے جیت جائیں گے
یہ حقیقت ہے اگر پی ٹی آئی میدان میں ہوتی تو مقابلے کی فضابننی تھی اور ہوسکتاتھا میدان پی ٹی آئی ہی دوبارہ مارلیتی اب ایساکچھ نہیں ہے۔۔۔ایک سابق سیکرٹری بار صاحب اپنی پوسٹوں پر جو مخصوص دو رنگ بھر کر پی پی 115میں نکلے ہیں پی ٹی آئی نے واضح کردیاہے کہ وہ کسی کی سپورٹ نہیں کررہی ہے اور ناں ہی کرے گی۔۔۔۔۔۔اسد اعجازمنا بھی اس الیکشن کا پھار زیادہ دن نہیں اٹھاسکیں گے جلد مٹھائی کھائی جاے گی اور پیپلزپارٹی کا اپنی ساکھ مزید خراب کرلے گی
13/10/2025
Pakistan zindabad
29/09/2025
Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.