21/04/2026
گھنٹہ گھر اور کچہری بازار کی بیوٹیفکیشن کا 90 فیصد کام مکمل
معیاری گرین بیلٹ،دیدہ زیب ٹف ٹائلز،جاذب نظر لائٹنگ اور دکانوں کے یکساں ڈیزائن سے آراستہ کچہری بازار تکمیل کے آخری مراحل میں۔
ضلعی انتظامیہ کچہری بازار کو پنجاب کا اچھوتا بازار بنانے کے لئے دن رات سرگرم۔
جدید ترین سہولیات سے آراستہ بازار خریداروں کی توجہ کا مرکز بننے کو تیار۔
کچہری بازارآٹھ بازاروں میں اپنی نوعیت کا پہلا بازار ہے۔
اگلے مرحلہ میں جھنگ بازار اور امین پور بازاراور بعد ازاں دیگر 5 بازار بھی اسی طرز پر خوبصورتی کے شاہکار بنیں گے۔
゚viralfbreelsfypシ゚viral
08/04/2026
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق
فیصل آباد میں شہریوں کے 7 مختلف محکموں سے متعلقہ مسائل کی نشاندہی اور ان کے تیز رفتار حل کے لئے ہیلو فیصل آباد کمپلینٹ سیل لانچ۔
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Deputy Commissioner Faisalabad
04/04/2026
پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کے بعد فیصل آباد لاری اڈا سے دوسرے شہروں کا کرایہ نامہ۔
#کرایہ #مہنگائی #پیٹرول #ڈیزل #ٹرانسپورٹ #پاکستان #خبریں
04/04/2026
*پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مندرجہ زیل ہیں:*
✅Petrol: Rs 378.41/Ltr
✅Diesel: Rs 520.35/Ltr
✅Kerosene Oil: Rs 467.48/Ltr
✅پٹرول: 378 روپے 41 پیسے فی لیٹر
✅ڈیزل: 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر
✅مٹی کا تیل: 467 روپے 48 پیسے فی لیٹر
03/04/2026
پٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے
26/03/2026
کل سے پی ایس ایل کا آغاز ہورہا ہے اس مرتبہ آپ کونسی ٹیم کو سپورٹ کررہے ہے
لاہور قلندر ♥️
ملتان سلطان 😂
پشاور زلمے 👍
کوئٹہ گلیڈی ایٹر 😮
روالپنڈی پنڈی 🙏
کراچی کنگز 🫡
حیدرآباد 🥰
اسلام آباد 😍