03/10/2024
اہل غ ز ہ سے اظہار یکجہتی کے لٸے امیر جماعت اسلامی پاکستان 4 اکتوبر جمعتہ المبارک 7 بجے شام بیرون چنیوٹ بازار اہلیان سے ایک بڑے جسلہ عام میں خطاب فرماٸیں گے
خواتین و حضرات سے شرکت کی درخواست ہے
#طاہرحمادملک
28/01/2023
جماعتِ اسلامی پاکستان کی رفاہی تنظیم) الخدمت فاؤنڈیشن) نے سال 2022 میں تقریباً 14ارب (1400) کروڑ روپےخرچ کر کے
2 کروڑ 18 لاکھ افراد کی مخلتف مدات میں امداد کی ہے 💓
اللہ پاک تمام ڈونرز کو جزائے خیر سے نوازے اور الخدمت فاؤنڈیشن (جماعت اسلامی) کو اس قوم کی مدد کرنے میں سب سے آگے رکھے آمین ثم آمین 🌹 💓⚖️
#طاہرحمادملک پی پی 117 ⚖️
08/12/2022
محترم Hafiz Qurban Ali بھائی کے گھر سالانہ محفل نعت کا اہتمام کیا گیا 🌹
جس کے مہمان خصوصی میرے دوست مہربان بزرگ محترم صاحبزادہ میاں عبدالخالق صاحب گدی نشین دربار شریف حضرت سخی سلطان عبدالحکیم رحمتہ اللہ (عبدالحکیم شہر،ضلع خانیوال ) کے ساتھ مہمان شرکت کی تھے
تحریک ل ب ی ک خانیوال کے سرپرست اعلیٰ محترم قاری جاوید چشتی صاحب بھی محفل میں موجود تھے
لنگر شریف میری پسند کا تھا 🤪 مٹن قورمہ بریانی زردہ کھویا والا 👌
#طاہرحمادملک پی پی 117 ⚖️💓
26/11/2022
شدید سرد موسم شروع ہوگیا ہے
سیلاب زدگان کو ہم (جماعت اسلامی الخدمت فاؤنڈیشن) نہیں بھولے خدمت میں مصروف ہیں
میرے بہت ہی پیارے دوست محترم راشد بھائی سیلاب زدگان کی امداد کے لئے مبلغ پانچ لاکھ چون ہزار آٹھ سو پچاسی روہے
554885روپے کا چیک دے رہے ہیں الخدمت فاؤنڈیشن فیصل آباد کے صدر محترم رائے اکرم کھرل صاحب
جے آئی یوتھ کے صدر محترم عمر فاروق گجر بھائی بھی موجود ہیں
💓
#طاہرحمادملک پی پی 117 ⚖️