Royal Debating and Counselling Club

Call Contact the organization

Royal Debating and Counselling Club This platform is made for character building of youngsters, to motivate them an serving society.

‏وَمَا أَرْسَلْنَاکَ إِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ(الانبیاء:108)ترجمہ:اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر...
26/08/2026

‏وَمَا أَرْسَلْنَاکَ إِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ

(الانبیاء:108)

ترجمہ:اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔

♥️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

خدا کرے  میرے  ارض پاک پہ اترے و ہ فصل گل جسے اند یشہ زوال نہ ہو۔۔۔یا اللہ! ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی...
14/08/2026

خدا کرے میرے ارض پاک پہ اترے
و ہ فصل گل جسے اند یشہ زوال نہ ہو۔۔۔

یا اللہ! ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی، خوشحالی اور استحکام عطا فرما۔ پاکستان کو ہر آفت، ہر سازش اور ہر مشکل سے محفوظ فرما۔
اے اللہ! ہمارے وطن کی حفاظت فرما اور اسے ہمیشہ سربلند رکھ۔ آمین یا رب العالمین 🇵🇰
یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا:”حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما) میرے بیٹے اور میری بیٹی فاطمہ رضی اللہ عنہا کے بیٹے ہیں۔ ا...
24/06/2026

خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا:
”حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما) میرے بیٹے اور میری بیٹی فاطمہ رضی اللہ عنہا کے بیٹے ہیں۔ اے اللہ ! میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں، تو بھی ان دونوں سے محبت فرما اور ان دونوں سے محبت کرنے والوں سے بھی محبت فرما۔“

[سنن ترمذی، حدیث نمبر: 3769]

11/06/2026

📢`محکمہ خزانہ, پنجاب جابز`
*1) ___ سیٹس* 72
*پوسٹ* : کمپیوٹر آپریٹر
*تعلیم* : Ics یا انٹرمیڈیٹ 1 سالہ کمپیوٹر ڈپلومہ کے ساتھ
*عمر* : مرد 18 سے 30,,,خواتین 18 سے 33
پورے پنجاب سے مرد و خواتین نیز معذور اہل ہیں
*نوٹ* :ٹائپنگ ٹیسٹ نہیں لیا جائے گا۔

*2____ سیٹس* 154
*پوسٹ* : ڈپٹی اکاونٹنٹ
*تعلیم* : گریجویشن
*عمر* : مرد 18 سے 30,,,خواتین 18 سے 33
پورے پنجاب سے مرد و خواتین نیز معذور اہل ہیں
*نوٹ* :ٹائپنگ ٹیسٹ نہیں لیا جائے گا۔
لنک : www.ppsc.gop.pk
*Required documents*
1. Cnic (Front + back)
2. Educational documents
3. Cv
4. Domicile
5. Recent Picture
6. Active mbl no+ email

Contact for online apply 03039722843

11/06/2026

ایچ ای سی (HEC) سے آنلائن ڈگری ویریفیکیشن کروانے کے لیے رابطہ کریں
*Required DOCUMENTS*
1. Cnic (Front back)
2. Educational documents (Result card +degrees + transcript)
3. Domicile
4. Picture
5. Active email + active mbl number

*Bank fee:*
Per page= 3000

Contact for online registration 03039722843

اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے:"اور تم ہرگز نیکی کو نہیں پا سکتے جب تک اپنی پسندیدہ چیزوں میں سے خرچ نہ کرو"...
28/05/2026

اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے:
"اور تم ہرگز نیکی کو نہیں پا سکتے جب تک اپنی پسندیدہ چیزوں میں سے خرچ نہ کرو" (سورۃ آلِ عمران: 92)

🌙 Eid-ul-Adha Mubarak! 🐐✨May this Bakra Eid bring happiness, peace, success, and countless blessings to you and your fam...
27/05/2026

🌙 Eid-ul-Adha Mubarak! 🐐✨
May this Bakra Eid bring happiness, peace, success, and countless blessings to you and your family. Celebrate this beautiful occasion with love, sacrifice, and togetherness. 🤍
🐐 Bakra Eid Mubarak 2026
May Allah accept your Qurbani and fill your life with joy & barakah. 🌙✨

کارل مارکس: "دنیا کے مزدوروں ایک ہو جاؤ! تمہارے پاس کھونے کے لیے صرف اپنی زنجیریں ہیں اور جیتنے کے لیے پوری دنیا۔"
01/05/2026

کارل مارکس: "دنیا کے مزدوروں ایک ہو جاؤ! تمہارے پاس کھونے کے لیے صرف اپنی زنجیریں ہیں اور جیتنے کے لیے پوری دنیا۔"

*«تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ»*عِیدُ الفِطر مُبارك ❤️🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌🕋🌙𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🌙🕋🕌┗━━━ ﷽━━...
21/03/2026

*«تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ»*
عِیدُ الفِطر مُبارك ❤️
🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋🌙𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🌙🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌
! 𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 𝐸𝑖𝑑, 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦.𝐸𝑖𝑑 𝑀𝑢𝑏𝑎𝑟𝑎𝑘.𝑇𝒉𝑒 𝑚𝑎𝑔𝑖𝑐 𝑜𝑓 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑑𝑎𝑦 𝑏𝑟𝑖𝑛𝑔 𝑎 𝑙𝑜𝑡 𝑜𝑓 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠 𝑎𝑛𝑑 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑖𝑛𝑔𝑠 𝑖𝑛 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑙𝑖𝑓𝑒 𝑡𝒉𝑎𝑡 𝑤𝑖𝑙𝑙 𝑓𝑖𝑙𝑙 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝒉𝑒𝑎𝑟𝑡 𝑤𝑖𝑡𝒉 𝑗𝑜𝑦. 𝑊𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑎 𝐻𝑎𝑝𝑝𝑦 𝐸𝑖𝑑.┅┄•※✤͜ ⃟✤͜※•┄┅
Regards: *Royal Debating and Counselling Club*

رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک
19/02/2026

رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک

Address

Faisalabad

Telephone

+923039722843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Debating and Counselling Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Royal Debating and Counselling Club:

Shortcuts

Share