12/11/2022
باعثِ احترام چیف جسٹس صاحب، اعظم سواتی آپ کو دیکھ رہے ہیں، ارشد شریف کے ورثا آپ کو دیکھ رہے ہیں، عمران خان آپ سے سوال کر رہے ہیں، قوم آپ کو دیکھ رہی ہے. آپ کو اپنے منصب کی زمہ داری نبھانا پڑے گی یا اعلان کر دیں کے طاقتور کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے لئے انصاف کے دروازے بند ہیں
12/11/2022
26 سال سےہمارے لئے جدوجہد کی گھر ٹوٹابچے دور ہوئے لفٹ سے گر کرموت کے منہ سے واپس آئے70سال کی عمر میں دن رات ایک کیا چوروں اور ڈاکؤوں سے ہمارے لئیے گالیاں کھائیں اور اب گولیاں بھی کھا لیں۔ آپ زخمی ہیں لیکن حوصلہ نہیں ہارا۔ آپ کی ہمت کو سلام ہے۔
05/11/2022
My Facebook family do you now My privous account is Hacked this is a my official account
Ch_Ali_Hundal_pti
I am wellcome❤️. You are suppot me