PPPP Na-102 City Fsd

PPPP Na-102 City Fsd

Share

Political Party

08/09/2024
Photos from PPPP Na-102 City Fsd's post 06/03/2024
17/01/2024

‏جمعیت اہلِ حدیث پاکستان نے پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا

‏سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی اور سید علی قاسم گیلانی سے امیرجمعیت اہل حدیث پاکستان محترم محمد شریف چنگوانی صاحب کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گیلانی ہاؤس میں ملاقات
‏محمد شریف چنگوانی نے ملتان سمیت پاکستان بھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواران کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا
‏ ملاقات کرنے والوں میں حافظ محمد علی بھٹی، چوہدری افتخار سدھو، چوہدری خالد، جاوید سنگھیڑا، رانا محمد وسیم وائس چیئرمین شامل
‏ ⁧‫ ‬⁩
‏⁦‪

26/07/2023

پیپلز پارٹی کا نعرہ
امن، محبت، بھائی چارہ

22/07/2023

پی ٹی آئی کے دوستوں سے کچھ سوال کیے جائیں انکے جوابات ملنے سے ہو سکتا ہے میرے دل میں بھی اس جماعت کے لیے کچھ نرمی پیدا ہو۔۔۔
سوالات یہ ہیں: صوبے خیبرپختونخوا کو 997 ارب مقروض کر چھوڑ دیا

(1)عمران خان نے 350 ڈیمز کا وعدہ کیا تھا مجھے کوئی PTI والا دوست بتاۓ 350 ڈیم کہاں ہیں

(2) کے پی کے میں 70 یونیورسٹی کا وعدہ تھا مجھے صرف PTIحکومت میں ایک نیو یونیورسٹی دکھا دی جاۓ

(3) کے پی کے میں PTI حکومت نے کتنے کالج بناۓ مجھے کالج کا نام اور جگہ بتائی جاۓ

(4) کے پی کے میں کوئی ایک نیا ہاسپیٹل بنایا ہو اس کا نام اور جگہ بتائی جاۓ تاکہ کوئ مجھ۔ سےجب پوچھے تو میں جواب دے سکوں

(5) کے پی کے میں 16 گرلز کالج کو پچھلے پانچ سال میں کیوں بند کیا گیا اس کی وجہ بتا دی جائے
(6) کے پی کے میں 355 پرائمری اور مڈل سکول کو یہ کہہ کر ختم کیا گیا یہ خزانے پر بوجھ ہیں ان کو بند کر کے کونسی ترقی ہوئی؟؟

(7) پشاور میٹرو بس 8 ارب میں بننے والی تھی 97 ارب تک پہنچ گئ 6 اسٹیشن مکمل ہونے کے بعد پتہ چلا کہ بس اسٹیشن کے اندر جا ہی نہیں سکتی تو کوشش کی گئی کہ اب بس کو اڑا کر اسٹیشن کے اوپر سے گزارہ جاۓ جو ممکن نہیں ہوا تو تمام اسٹیشن گرائے گئے اور اب نئی لاکت 122.35 ارب ہو گئی دنیا کی کوئی ایک مثال کبھی کہیں ایسے ہوا ہو تو بتایا جائے تاکہ میں ڈفینڈ کر سکوں

(8) ملتان میٹرو بقول عمران کے 64 ارب کی بنی اب عمرانی حکومت نے اس کی شفافیت کی رپورٹ دیتے ہوۓ کہا میٹرو میں کرپشن نہیں ہوئی 27 ارب کی بنی ۔ مجھے بتایا جائے کہ یہ عمران کا جھوٹ کیسے ڈیفنڈ کروں

(9) پی ٹی آئی رہنماء نذر گوندل پر سرکاری خزانے سے 82 ارب کی کرپشن کا کیس تھا اسے کس میرٹ کہ تحت پارٹی میں لیا گیا اور کیس کا کیا بنا؟

(10) بابر اعوان کی نندی پور پروجیکٹ میں 284 ارب کی کرپشن پر کیا بنا ؟

(11) علیمہ خانم کے پاس 140 ارب کہاں سے آۓ ؟

(12) عمران کا کے پی کے ہیلی کاپٹر کا بے جا استعمال کیس کا کیا بنا ؟

(13) مالم جبہ کیس وزیر اعلی kpk کی 34 ارب کی کرپشن کا کیا ہوا سزاء کب ہو رہی ھے؟؟

(14) پرویز خٹک اور اس کے بھائ کی کرپشن کی لمبی داستان غم 46 ارب کا کیا بنا؟؟

(15) کے پی کے میں پچھلے 5 سال آپکی حکومت تھی اس کا خزانہ کیسے خالی ہوا؟؟

(16) خیبر بینک کے ڈوبنے کا ذمہ دار کون ہے اس کی انکوائری کیوں بند کی گئ؟؟

(17) کے پی کے نیب کی اصلاحات پر 80 کروڑ قوم کے خرچ کر کے منصوبہ کیوں بند کیا گیا؟؟

(18) کے پی کے نیب کو تالے کیوں لگاۓ گے؟؟

(19) پی ٹی آئ سپیکر اسد قیصر کا اسلام آباد والا بنگلہ 35 کروڑ کا کدھر سے آیا اور اس پر انکوائری کہاں پہنچی نوٹس لیے ہوۓ 2 سال ہو گے

(20) پہلی حکومتوں میں ڈالر بڑھنے سے نقصان تھا اب فائدہ کیسے ھے؟؟

(21) پہلے تھر کے کوئلے سے آلودگی پھیلتی تھی اب وہ تھر کا کوئلہ کیسے تقدیر بدلے گا؟؟ ( دونوں بیان آپکے کے ہیں)

(22) ٹیکس پر دن رات بھاشن دینے والے عمران نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثے 2 ارب 34 کروڑ نقد اور 322 کنال بنی گالہ ہاؤس اور لگژری گرینڈ حیات ہوٹل اسلام آباد میں اپنے 28 فلیٹ شو کیے اور ٹیکس ایک لاکھ 5 ہزار کیوں دیا؟؟/

(23) سابقہ حکومتوں میں قرضہ بھیک اگر تھا تو آپ کا پیکج کیسے ہوا؟؟

(24) اگر عمرانی حکومت سابقہ حکومتوں کا قرض واپس کرنے کے لیے قرض لے رہی ہے تو پھر قرضے میں کمی کیوں نہیں ہو رہی بڑھ کیوں رہا ہے؟؟

(25) اس دفعہ آپ کی حکومت سالانہ ٹیکس جمع کرنے میں ناکام کیوں ہوئ؟؟

(26) جی ڈی پی کم کیوں ہوئ؟؟

(27) پی آئی اے اسٹیل ملز کی نجکاری کیوں کی جا رہی ھے جبکہ کچھ دن پہلے آپ کے وزیر خزانہ کہہ رہے تھے کہ PIA کا خسارہ کم ہوا ھے؟؟

(28) علیمہ خانم نے ابھی تک FBR کی ڈیڈ لائن ختم ہونےکے کے باوجود جرمانہ کیوں نہیں بھرا؟؟

(29) عمران کی دوسری بہن عظمہ خانم کے پاس 60 ارب کہاں سے آۓ؟؟

(30) عمرانی حکومت کو 4 سال ہونے کو ہیں عوام کی اشیاۓ ضروت میں سے کوئ 3 چیزیں بتائیں جو سستی ہوئ عوام کو ریلیف ملا ہو؟؟

(31) بقول عمران کے ملک میں 12 ارب کرپشن تھی جسے روک لیا گیا تو پھر قرض کی کیا ضرورت پڑی؟؟

(32) اسد عمر کہتا ھے ن لیگ نے ہمیں خزانے میں 18 ارب ڈالر دیے عمران کہتا ھے خزانہ خالی ھے ان میں جھوٹا کون ھے ؟؟
(33) کیا جو عمران نے اثاثے شو کرواۓ اس پر اس نے ٹیکس چوری کیا کیا وہ صادق و امین ھے؟؟

*33 میں سے کسی ایک سوال کا جواب دلیل اور ثبوت کے ساتھ دیا جاۓ*
کیا ھم کوئی غلام ھے جو اس کی غلامی کریں۔
امریکہ کے ساتھ تعلقات اچھے تعلقات چائیے ۔۔۔یوٹرن کیا ھم کوئی غلام ھے.

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Faisalabad