Department of Livestock & Dairy Development Faisalabad

Department of Livestock & Dairy Development Faisalabad

Share

Animal Rescue service

24/01/2023
Photos from Department of Livestock & Dairy Development Faisalabad's post 18/12/2022

‏‏صوبائی وزیر نے فامرز سے محکمانہ خدمات بارے فیڈ بیک بھی لیا

"محکمانہ اقدامات بارے لائیو سٹاک فارمرز کو مکمل آگاہ رکھا جائے۔تمام افسران اپنے اضلاع میں لائیو سٹاک فارمنگ میں بہتری کیلئے سخت مانیٹرنگ جاری رکھیں"۔ سردار شہاب الدین

انہوں نے شجرکاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا

18/12/2022

‏ویٹرنری یونیورسٹی لاہور راوی کیمپس میں گرلز ہاسٹل کی نئی بلڈنگ کا افتتاح

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار شہاب الدین نے ایک پروقار تقریب میں افتتاح کیا

گرلز ہاسٹل میں 100 طالبات کے رہنے کی گنجائش ہے۔

Photos from Department of Livestock & Dairy Development Faisalabad's post 18/12/2022

صوبائی وزیر نے شجرکاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا اور یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کا دورہ بھی کیا

افتتاحی تقریب میں وائس چانسلر ویٹرنری یونیورسٹی، ڈائریکٹر جنرل ریسرچ، ڈائریکٹر جنرل پروڈکشن اور ڈائریکٹر کمیونیکیشن سمیت دیگر افسران کی بھی شرکت

Photos from Department of Livestock & Dairy Development Faisalabad's post 18/12/2022

Fog fever is FATAL for animals!!!

📢📢 فوگ فیور (سردی/ دھند کا بخار) جانوروں کیلئے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے!!!
تصویر میں دی گئی سفارشات پر عمل کریں.
مزید رہنمائی، معلومات، مشوروں یا شکایات کیلئے 24 گھنٹے دستیاب ہیلپ لائن 080009211 پر کال کریں۔

01/04/2022

‏محکمہ لائیوسٹاک پنجاب کے شعبہ اینیمل ڈیزیز رپورٹنگ اینڈ سرویلنس کے تحت گریڈ 9 تا گریڈ 17 کانٹریکٹ پربھرتیوں کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیل اور درخواست فارم کیلیئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں یا مزید رہنمائی کیلئے اشتہار میں دیئے گئے فون نمبر پر رابطہ کریں

01/04/2022

‏’’اردو و انگریزی زبان میں دستیاب موبائل ایپلیکیشن سے فارمر حضرات خود اس بیماری کی اطلاع بھی دے سکتے ہیں۔جانوروں کی رہائش، صفائی اور حفاظتی اقدامات بارے مؤثر آگاہی مہم چلائی جائے۔‘‘سیکرٹری لائیو سٹاک نوید حیدر شیرازی

Photos from Department of Livestock & Dairy Development Faisalabad's post 01/04/2022

‏محکمہ لائیوسٹاک لاہور کے تحت ’’کٹا بچاؤ اور کٹا فربہ پروگرام‘‘ کے کامیاب فارمرز کو اعزازی چیک تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد
کمشنر لاہور ڈویژن کیپٹین (ر) محمدعثمان کی بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Darul Ehsan Salarwala
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 15:00