27/02/2022
نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو 2022 کے تحت اور محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے زیرِ اہتمام بفیلو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی قصور میں میلہ مویشیاں کا میدان سجنے کو تیار 🎆🎇🎠
28 فروری تا 2 مارچ 2022 جاری رہنے والے میلے میں ہونگے بھینسوں کے دودھ اور خوبصورتی جبکہ بھیڑ بکریوں کے خوبصورتی کے مقابلہ جات ۔۔۔
"میلیاں دے میدان سجاؤ
اپنے دیس دی شان ودھاؤ"
Govt of Punjab Chief Minister's Special Monitoring Unit Aagahi_GoPb Reforming Punjab

09/02/2022
09/02/2022
16/07/2021
20/05/2021
19/02/2021